• ایران - ہرمزگان

    ایران - ہرمزگان

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲

    ہرمزگان ایک پرسکون ساحلی خطہ ہے جہاں سمندر، ہوا اور روشنی مل کر سادگی میں بھی خوبصورتی پیدا کرتے ہیں۔

  • تہران: شمس العماره عمارت

    تہران: شمس العماره عمارت

    Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    عمارتِ شمس‌العماره تہران کی اُن تاریخی اور ثقافتی علامتوں میں سے ہے جو شہر کی شناخت کا حصہ بن چکی ہیں۔ یہ عمارت تہران کے قدیم علاقے میں واقع ہے اور قاجار دور کی تعمیرات میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔

  • امیر جماعت اسلامی پاکستان

    امیر جماعت اسلامی پاکستان

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سحر ٹی وی اردو سے ایک گفتگو میں مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران میں پستے کی پیداوار (ویڈیو)

    ایران میں پستے کی پیداوار (ویڈیو)

    Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹

    ایرانی باغات سے سالانہ کئی ہزار ٹن پستے پیدا ہوتے ہیں اور مختلف ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔

  • شیراز میں

    شیراز میں "شاپوری عمارت" کی خوبصورت جھلکیاں (ویڈیو)

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹

    شاپوری عمارت ایران کے خوبصورت ترین تاریخی مکانات میں سے ایک ہے جو دنیا بھر کے سیاح اسے دیکھنے شیراز جاتے ہیں۔

  • ہندوستان کے حسینی برہمن

    ہندوستان کے حسینی برہمن

    Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    کربلا اور حسینی برہمنوں کے رشتوں کی کہانی

  • بابائے ایران

    بابائے ایران

    Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹

    بابائے ایران؛ پارسیوں کا ہندوستان کی ترقی میں کردار

  • ڈرامہ سریل گیل دخت

    ڈرامہ سریل گیل دخت

    Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸

    ڈرامہ سریل گیل دخت جلد ہی سحر اردو ٹی وی سے نشر ہوگی۔

  • حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)

    حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴

    امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔

  • وہ عام غذائیں جو معدے کیلئے تباہ کن ہیں

    وہ عام غذائیں جو معدے کیلئے تباہ کن ہیں

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷

    اگر آپ اکثر فاسٹ یا جنک فوڈ کھانے کے عادی ہیں تو پھر معدے کے مختلف امراض کا سامنا ہونے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے۔