حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i445434-حسینی_عزم_و_شجاعت_سے_لبریز_ایران_اسلامی_(ایک_خاص_ویڈیو_رپورٹ)
امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴ Asia/Tehran