-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری، کانگریس کا بی جے پی پر مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم کا الزام
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم پر مبنی بی جے پی کا ایجنڈا مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔
-
جماعت اسلامی کا مینارِ پاکستان سے ملک گیر تحریک کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو پورے پاکستان کو جوڑنے کا ذریعہ بنے گی اور عدل و انصاف پر مبنی نظام سامنے لائے گی۔
-
پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
سماجی پروگرام-ڈل جھیل-2
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/15
-
سحر اردو ٹی وی کی نئی پیشکش "ڈل جھیل"
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶سنیچر سے بدھ تک ایران کے وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شام میں دیکھنا نہ بھولئے گا پروگرام "ڈل جھیل"
-
سماجی پروگرام - نیا دن06 نومبر
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2024
-
ولادت حضرت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام بہار جاناں - پروگرام نمبر 1 (پہلا حصہ)
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰2024/09/19
-
اگر آپ پلاسٹک کی بوتل میں پی رہے ہیں پانی تو ہو جائیں ہوشیار، ایک بڑی بیماری دے سکتی ہے دستک!
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
-
اگر آپ اپنے موبائل کی چارجنگ سے ہیں پریشان توایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی کے بارے میں ضرور جانیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔