• خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴

    دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتا ہے۔

  • موبائل کی بے رحمی نے جان خطرے میں ڈالی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو جلتی ہوئی کار کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ شخص کار سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے مگر نہیں نکل پا رہا ہے اور آخر کار ایک شخص نے آکر اسے جلتی ہوئی کار سے باہر نکالا۔ نجات پانے والے اس شخص نے بتایا کہ اسکے آس پاس موجود قریب ۲۰ لوگ اسکی مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے میں مصروف تھے۔ اس شخص نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں اس ہیش ٹیگ کو پوسٹ کیا ’’#dontjustrecordsavesomeone‘‘

  • زیادہ سونا بھی خطرناک ہے!

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱

    محققین کا کہنا ہے کہ جس طرح زیادہ دیر تک جاگنا انسان کے لئے نقصان دہ ہے، اسی طرح زیادہ دیر سونے سے بھی انسان کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔

  • مغربی کلچر کا شاہکار! ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے سے مراد امریکہ میں نومبر کی چوتھی جمعرات یعنی یوم شکرانہ کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 1952 سے امریکہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر، خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے سے دیر رات تک کھلے رہتے ہیں اور خریداری کی اشیا پر خصوصی رعایت کی پیش کش بھی کرتے ہیں۔ اس موقع جس سے جیسے ممکن ہوتا ہے دکانوں میں سجے اپنے مد نظر مال کو ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے۔بعض اوقات خریداروں کے درمیان گالم گلوچ، مارپیٹ اور زد و کوب کی بھی نوبت آ جاتی ہے۔

  • ہم یہاں رہتے ہیں - ڈاکومینٹری

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2019

  • دعا مومنین کا ہتھیار ہے

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷

    حدیث میں آیا ہے کہ دعا مومنین کا ہتھیار ہے۔

  • ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | Farsi sub Urdu

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲

      حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان: دین کہتا ہے  آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔

  • ناپ تول کرنے والے لوگ یہ ضرور دیکھیں!

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲

    تبریز کے بازار میں ایک ایماندار اور دیندار دوکاندار جو ایک لفافے کے وزن بھر بھی کسی کا حق ضائع نہیں ہونے دیتا!

  • پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۹

    نشر ہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2018

  • مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ | Farsi sub Urdu

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴

    حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین کی حمایت اور غاصب اور مستکبروں پر برأت اور لعنت کرنا ایک شرعی فریضہ ہے۔۔ حج پر برأت اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر ولی امرمسلمین کی ایک اہم گفتگو پر مبنی ویڈیو ملاحظہ کیجئے-