• کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر

    کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر

    Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲

    امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)

  • ماہ رجب کے بارے میں علماء کیا کہتے ہیں؟

    ماہ رجب کے بارے میں علماء کیا کہتے ہیں؟

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۹

    ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

  • امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام

    امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴

    اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔

  • آیت الله مرعشی نجفی (ره) سے متعلق خصوصی دستاویزی پروگرام شہاب دانش

    آیت الله مرعشی نجفی (ره) سے متعلق خصوصی دستاویزی پروگرام شہاب دانش

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2020

  • عراق میں داعش فتنہ دوباره ابهرنے کا  امکان

    عراق میں داعش فتنہ دوباره ابهرنے کا امکان

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • مسائل کا حل نظریہ ولایت فقیہ کی پیروی

    مسائل کا حل نظریہ ولایت فقیہ کی پیروی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اتحاد ملت کانفرنس سے آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر ثاقب اکبر نقوی ، شیعہ علماء کونسل کے علامہ ناظر تقوی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان قاسم شمسی، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ شبیر بخاری اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

  • مظاہرین سے آیت الله سیستانی کی اپیل

    مظاہرین سے آیت الله سیستانی کی اپیل

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہرمسلمان ختم نبوت کا پہرہ دار ہے: عمران خان

    ہرمسلمان ختم نبوت کا پہرہ دار ہے: عمران خان

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کون مسلمان ہےجو ختم نبوت کا پہرہ دار نہیں؟