وضاحت: قم اسٹوڈیو سے پیش کیا جانے والا پروگرام ہے، جس میں مذہبی اسکالر اور دانشور حضرات اسلام کے بنیادی اصولوں اور تعلیمات  پر روشنی ڈالتے ہیں۔ یہ پروگرام  ہر جمعے کو پیش کیا جاتا ہے۔

راہ نجات پروگرام کے اہم موضوعات میں سے قیامت، امر بہ معروف اور نہی از منکر یعنی اچھے کاموں کا حکم دینا اور برے کاموں سے روکنا اور اسلام میں جہاد اور دفاع کا تصور ہیں۔

 

Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳ UTC