ماہ رمضان المبارک کا خصوصی لائیو پروگرام " ضیافت الہی 3 اپریل 2022 بمطابق 1 رمضان المبارک 1443 سے آخر ماہ رمضان تک ایران کے وقت کے مطابق  رات 02:30 پر پیش خدمت ہے جو براہ راست ایران کے مقدس شہر مشہد میں واقع فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس سے نشر کیا جاتا ہے۔

اس پروگرام کے میزبان جناب سید مبین حیدر رضوی ہیں جو گزشتہ برس سے اس خصوصی پروگرام کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵ UTC