Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸ UTC

نشرہونے کی تاریخ 6/ 11/ 2018

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع) اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے - یہ پروگرام 5 نومبر 2018 سے7 نومبرتک رات 21:00  پر اور8 نومبرکو شام 17:00 بجے پیش کیا جائیگا- 

موضوع :  شب رحلت پیغبمراکرم صلی اللہ وعلیہ وآل وسلم اور شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن علیہ السلام

مہمان : محترم عباس شاہ نقوی - عالم دین ، مشہد المقدس

میزبان : سید حسن زیدی

٭ اس پروگرام کو یوٹیوب https://youtu.be/IBNUbzMIOF0 پربھی دیکھا جاسکتا ہے-

ٹیگس