آپ کی بات
-
سعودی تکفیری فِتنہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳سرکاری طورپرسعودی عرب میں98فیصد مسلمان ہیں جس میں سے 15فیصد اہل تشیع تیل کی دولت سے مالامال مشرقی علاقوں میں آبادہیں مگر اُن کے ساتھ پورے سعودی عرب میں امتیازی سلوک برتا جاتا ہے اورتیسرے درجے کاشہری تصور کیا جاتا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی جناب سید علی خامنہ ای کے مغربی نوجوانوں کے نام خط پر ایک تبصرہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴ایک نوجوان ہونے کی حثییت سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا یہ پیغام مجھے ایک بیش قیمت خزانے کی مانند محسوس ہوا۔ اسکی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یہ دنیائے اسلام کی آواز ہے۔ آج کل کے اس پر آشوب دور میں عالم اسلام کے تمام مذہبی پیشوائوں کو ایسا پیغام اپنے نوجوانوں تک پہنچانا چاہیے، کیونکہ حقیقت تو یہ ہے کہ نوجوان ہی کسی ملک کی اصل طاقت ہوتے ہیں اور انقلاب برپا کرنے میں ان کا بھی بڑا کردار ہوتا ہے۔