سائنس اورٹیکنالوجی
-
الیکٹرک شپنگ میں انقلاب: چین نے سب سے بڑا دریائی کارگو جہاز متعارف کروا دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۴چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔
-
پاکستان بہت جلد ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے کیلئے تیار
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۴پاکستان نے ایک روبوٹ چاند پر بھیجنے پر کام شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰یہ سیٹلائٹ سیلابوں، لینڈ سلائیڈز اور دیگر قدرتی آفات کی پیشگوئی میں مددگار ثابت ہوگا
-
یو ایس بی پورٹس کے مختلف رنگ اس کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹ہر یونیورسل بس سیریل (یو ایس بی) میں ایک مشترکہ انٹرفیس ہوتا ہے جسے متعدد کاموں جیسے ڈیٹا ٹرانسفر یا پاور ڈیلیوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶بیجنگ: چین میں آبادی میں ہونے والی کمی کے باعث گزشتہ سال 2 لاکھ 95 ہزار نئے صنعتی روبوٹس فیکٹریوں میں نصب کیے گئے۔
-
چین میں دنیا کا پہلا کمرشل زیرآب ڈیٹا سینٹر فعال
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰چین نے دنیا کا پہلا زیرآب کمرشل ڈیٹا سینٹر متعارف کرا دیا ہے۔
-
چین نے بجلی پیدا کرنے والاوِنڈ ٹربائن کیا تیار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔ ایس 1500 کا سائز تقریباً 60 میٹر لمبا، 40 میٹر چوڑا اور 40 میٹر اونچا ہے