-
ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط۔+رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱ان معاہدوں کے تحت صدا و سیما جمہوریہ اسلامی ایران نے پاکستان ٹیلی ویژن (PTV)، سب ٹی وی (Sub TV)، سنی پیکس میڈیا (Cinepax Media Pvt Ltd) اور وش ٹی وی (Vsh TV) کے ساتھ فنی، تربیتی، پروڈکشن اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
اسلامی تہذیب، مغربی استعمار اور مزاحمتی جہاد کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰علماء، دانشوروں اور پروفیسروں نے پیش کئے مقالات ۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
پاکستان اور افغانستان میں جاری کشیدگی، اب کیسے ہیں حالات؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔
-
فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ایران کے شہید بچوں کو بھی کیا گیا یاد۔ تہران می موجود سربراہی اجلاس ہال سے سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ایک ملین مارچ کا انعقاد کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
-
پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔
-
آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، خاص رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، علمدار زیدی کی آزادی اسٹیڈیم سے خاص رپورٹ
-
بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ
-
مسجد وکیل شیراز
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳وکیل مسجد شیراز کے اہم ترین ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے، اور یہ شہر کی بھرپور تاریخ اور ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ایرانی فن تعمیر اور ڈیزائن کی خوبصورتی اور نفاست کا ثبوت ہے۔ وکیل مسجد 18ویں صدی میں زند خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی تھی، جس نے 1751 سے 1794 تک ایران پر حکومت کی تھی۔ مسجد کا ڈیزائن زند خاندان کے بانی کریم خان نے تیار کیا تھا اور اسے اس کے چیف معمار محمد تقی خان شیرازی نے بنایا تھا۔