-
رہبر شہید کی نماز جنازہ کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں خاص طور پر میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی، رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰تفصیلات بتا رہے ہيں اسلام آباد سے سید علی رضوی اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ شہید کو خراجِ عقیدت، رپورٹ
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں رہبرِ شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین اور شرکاء نے ان کی دینی، فکری اور سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تعزیتی اجتماعات میں رہبرِ شہید کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور ان کے افکار و خدمات کو یاد کیا گیا۔ سرینگر سے سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔ #قیام_کرنا_ہوگا#رہبر_شہید#آیت_اللہ_سید_علی_خامنہ_ای#سرینگر#کشمیر#تشییع#الوداعی_تقریبات
-
رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام پر پاکستانیوں کے جذبات، رپورٹ
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام کے موقع پر پاکستانی شرکاء نے گہرے رنج و غم اور عقیدت کا اظہار کیا۔ انہوں نے رہبرِ شہید کی دینی، فکری اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اس موقع پر کئی شرکاء اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔ اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ایران کی دفاعی و علاقائی حکمتِ عملی پر اسلام آباد میں اہم کانفرنس، ایرانی سفیر سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت، رپورٹ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۰اسلام آباد میں ایران کی دفاعی اور علاقائی حکمتِ عملی کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سمیت سیاسی، سفارتی، دفاعی اور علمی حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران کے دفاعی نظریے، علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا۔ رپورٹ: سید علی رضوی، سحر اردو ٹی وی، اسلام آباد
-
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴جشن پاکستان کے تحت کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
-
ہندوستان: یوپی میں ایس آئی آر پر یوگی آدیتیہ ناتھ کے بیان پر ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸لکھنؤ میں بی جے پی حکومت کے فیصلوں کے خلاف مظاہرہ ، ایس آئی آر پر یوگی آدیتیہ ناتھ کے بیان پر ہنگامہ ، سرور حسین کی لکھنؤ سے رپورٹ
-
پاکستان میں خیراتی بازار کا افتتاح
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱پاکستان میں خیراتی بازار کا افتتاح ، سید علی رضوی کی اسلام آباد سے دلچسپ رپورٹ
-
پاکستان: غزہ ، امت کے لئے امتحان کا میدان ، سید علی کی رپورٹ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳پاکستان ، راولپنڈی میں غزہ ، امت کے لئے امتحان کا میدان ،ایک کانفرنس ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
ہندوستان: یوپی میں ایس آئی آر کا اختتام ، سرور حسین کی رپورٹ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹ہندوستان کی ریاست یوپی میں ایس آئی آر کا عمل آخری مرحلے میں ، لکھنو سے سرور حسین کی رپورٹ
-
ہندوستان میں ایس آئی آر کے خلاف زبردست مظاہرے، ووٹ چوری کے الزامات+ رپورٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ہندوستان ، لکھنو میں ایس آئي آر کے خلاف مظاہرہ ، مظاہرین نے اسے مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی سازش قرار دی ، لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔