-
ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے بارے میں ٹیلرسن کا شک و تردید
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں ٹرمپ کی جانب سے دی گئی مہلت کے بارے میں شک و تردید کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائیوں پر موگرینی کی شدید تشویش
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے پیر کے روز کہا ہے کہ شام کے شہر عفرین میں اس ملک کے کردوں کے ٹھکانوں پر ترکی کے حملے سے انہیں سخت تشویش لاحق ہے۔
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نئے نمائندے کا تعین
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے، مارٹین گریفیٹس کو اسماعیل ولد شیخ احمد کی جگہ، یمن میں اس ادارے کے نئے نمائندے کی حیثیت سے متعین کیا ہے۔
-
حزب اللہ سے خوف زدہ کرنے کا راز
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰ایران اور اس کے اتحادی گروہ علاقے میں امن و استحکام کے لئے جو کوششیں کر رہے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں- اس کی ایک مثال داعش ہے کہ اگر عراق میں حشدالشعبی جیسے رضاکار عوامی گروہ نہ ہوتے یا شام میں حزب اللہ کی موثر موجودگی نہ ہوتی تو کوئی بھی فوج دہشتگردی پر قابو نہیں پا سکتی تھی۔
-
طالبان سے امن مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے افغان امن کی اعلی کونسل کی درخواست
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹افغان امن کی اعلی کونسل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں قیام امن کی ضرورت کے بارے میں بین الاقوامی اتفاق رائے پیدا ہوچکا ہے اور طالبان کو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
-
ایرانو فوبیا امریکہ کی مستقل علاقائی پالیسی
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳امریکی صدر ٹرمپ سے پہلے بھی امریکی پالیسی ہمیشہ ایران کے خلاف دو مفروضوں پر استوار رہی ہے۔
-
ایران ، روس اور ترکی کے درمیان مذاکرات
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲شام کی صورتحال حساس مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ اور نومبر 2017 میں سوچی میں ایران ،روس اور ترکی کے سربراہوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دائرے میں، یہ تینوں ممالک تبادلۂ خیال کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلام کا ٹرمپ مخالف احتجاج اور امریکی نائب صدر کا دورۂ مشرق وسطی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس، بیت المقدس کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ فیصلے پر مسلمانوں، عربوں اور فلسطینیوں میں پائے جانے والے غم وغصے اور احتجاجات کے باوجود، مشرق وسطی کے دورے پر ہیں۔
-
شام کے شہر عفرین میں ترکی کے اقدامات پر دمشق کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱شام کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی رات شمالی شام کے شہر عفرین پر ترکی کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ترکی کا یہ اقدام شام کی قومی حاکمیت اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے مذاکرات اور ٹرمپ کے ایٹمی معاہدے کے خلاف اقدامات
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال جاری رہنے کے ساتھ ہی ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور جرمنی کے نائب وزیر خارجہ والٹر لنڈنر نے ایٹمی معاہدے سے متعلق تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور معاہدے کے تمام فریقوں کی جانب سے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی۔