-
سعودی ولیعہد کے جنگی جرائم کے خلاف، قانونی کاروائی کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کے سبب، ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے۔
-
ہندوستان: پاکستان حافظ سعید کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان سے جماعت الدعوہ اور لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کا حقیقی واحد حامی ایران ہے: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک خط میں ملت ایران کی حمایتوں اور تحریک استقامت کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات و رہنمائیوں کو سراہا ہے۔
-
آبنائے تایوان میں کشیدگی
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵چین کے طیارہ بردار بحری بیڑے لیاؤنینگ کے آبنائے تایوان میں داخل ہوتے ہی اس جزیرے میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے
-
دفاعی پیداوار کے میدان میں تعاون، ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا نیا باب
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲ایران کے وزیر دفاع اور پاکستان کے دفاعی پیداوار اور سائنس و ٹکنالوجی کے وزیر نے بدھ کے روز تہران میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱سب سے بڑے عالمی ادارے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو جاری رکھنے کی حمایت کی ہے۔
-
ٹرمپ اور ایران کے خلاف پابندیاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعے کو ایران کے خلاف پابندیوں کے التواء پر دستخط کر کے کانگریس کو ایک بار پھر وقت دیا ہے کہ بقول ان کے ایٹمی سمجھوتے کو بہتر بنانے کی غرض سے تبدیلیاں لانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔
-
دہشت گردانہ کارروائیاں حرام ہیں : علمائے پاکستان کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰پاکستان کے اٹھارہ سو سے زیادہ علماء اور مذہبی شخصیتوں نے ایک مشترکہ فتوی جاری کر کے دہشت گردانہ حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔
-
بیت المقدس، امریکی سازش اور عالم اسلام کی ذمہ داریاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام او آئی سی کے تیرہویں بین الپارلیمانی اجلاس کے مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔
-
عالم اسلام کے مسائل پر اسلامی ملکوں کے درمیان تبادلۂ خیال
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷آج دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور 41 ممالک کے پارلیمانی سربراہان ، ڈپٹی اسپیکرز اور پارلیمانی وفود شریک ہیں۔