-
آل سعود کے ہاتھوں آیت اللہ النمر کی شہادت کی دوسری برسی
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹آج کل آل سعود کے ہاتھوں نہایت بے دردی سے شہید کئے جانے والے سعودی شیعہ مذہبی پیشوا آیت اللہ نمر باقر النمر کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے - اس مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں-
-
متحدہ بیت المقدس قانون کی منظوری، ٹرمپ کی مدد سے سلامتی کونسل کی خلاف ورزی
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنسٹ نے متحدہ بیت المقدس نامی قانون کو منظوری دے دی ہے
-
پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کی مالی مدد پر پابندی
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہوں کو ہرطرح کی مالی مدد ممنوع قرار دے دی ہے-
-
حکومت فرانس کی ایمیگریشن پالیسیوں پر سوشلسٹ پارٹی کی تنقید
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰فرانس کی سوشلسٹ پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار اور فرانس میں 2017 کے صدارتی انتخابات میں اس پارٹی کے نامزد امیدوار بینوا ہامون Benoît Hamon نے، اس ملک کی حکومت پر مہاجروں اور پناہ گزینوں کے خلاف سرکوبی کی پالیسیاں اختیار کئےجانے کا الزام عائد کیا ہے-
-
2017 کا سال، بحرینی عوام کے لئے بدترین سال
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے جو اس ملک کی سب سے بڑی حکومت مخالف تنظیم ہے،ایک بیان میں 2017 کو امن وسلامتی اور مخالفین کی سرکوبی کے لحاظ سے بدترین سال قرار دیا ہے-
-
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے پیغام سال نو کا خیر مقدم کیا
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶جنوبی کوریا نے پیونگ یانگ اور سئول کے درمیان مذاکرات کا دروازہ کھلے رہنے پر مبنی شمالی کوریا کے رہنما کے نئے سال کے پیغام کا خیر مقدم کیا ہے-
-
وال اسٹریٹ تحریک کی سرکوبی اور ایران میں مظاہروں کی حمایت
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴چند روز قبل ایران کے بعض شہروں میں اقتصادی و معاشی حالات کے سلسلے میں ہونے والے مظاہرے افرا تفری کا شکار ہوگئے اور ایک گروہ نے پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچایا-
-
پیپلزپارٹی کی جانب سے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں شرکت کی شرائط کا اعلان
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳پاکستان کی پیپلز پارٹی کے سربراہ نے اس پارٹی کی انتخابی اسٹریٹیجی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی گروہ اس ملک کی کسی بھی سیاسی پارٹی سے اتحاد نہیں کرے گا اور آئندہ عام انتخابات میں تنہا انتخابات لڑے گی-
-
صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپنے کی پالیسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱فلسطین کے ایک تحقیقاتی مرکز نے اتوار کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں یہودی کالونیوں کی تعمیر کے لئے دو ہزارسترہ میں نوسو ہیکٹیئر سے زیادہ زمینیں ہڑپنے کی کوشش کی ہے۔
-
ایران میں مداخلت کی پالیسی، بدستور وائٹ ہاؤس کے ایجنڈے میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر علاقے کے مسائل میں کھلی مداخلت کرتے ہوئے ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے حالیہ عوامی اجتماعات کی حمایت کی ہے-