-
وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کا رجسٹریشن، پاکستانی حکام کا انتباہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری نے اس ملک میں وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کے رجسٹریشن کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
احتجاجی مظاہروں سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کی نتنیاہو کی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو اور ان کی کابینہ کی مالی بدعنوانی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
اسرائیل مزید فلسطینیوں کے قتل عام کے درپے
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے فلسطینیوں کے مظاہروں کا سلسلہ مزید بڑھنے کے خوف سے، فلسطینی شہریوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون پر چین کی آمادگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳چین کے وزیردفاع نے اپنے افغان منصب سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ تعاون اور دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات بڑھانے کے لئے بیجنگ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
ایران پاکستان مشترکہ سرحد کو امن و دوستی کی سرحد میں تبدیل کرنے کا عزم
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کی سرحدیں، حقیقی معنوں میں امن و دوستی کی سرحد میں تبدیل ہوجائیں گی۔
-
عرب پارلیمنٹ کا قاہرہ اجلاس
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰عرب پارلیمنٹ نے جمعرات کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بیت المقدس ، فلسطین کا دائمی دارالحکومت کے عنوان سے ایک اجلاس منعقد کیا تاہم یہ اجلاس صیہونیوں کے حامیوں کی محفل اور جولان گاہ میں تبدیل ہوگیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے امریکہ کی حقیقی ماہیت
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل کے ارکان نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
شام میں داعش کی شکست، اسرائیل کے لئے ایک اور ڈراؤنا خواب
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳شام میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی مدد سے حالیہ دنوں میں جو کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں ان سے اسرائیل، ایک اور ڈراؤنے خواب سے دوچار ہوگیا ہے۔
-
بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ کی نئی ٹیکٹک
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵خلیج فارس تحقیقاتی مرکز برائے جمہوریت اور انسانی حقوق نے ایک بیان میں پانچ بحرینیوں کی غیر واضح سرنوشت کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔
-
عسکریت پسندی کے فروغ پر چین کا انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جاپان کو انتباہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بقول بیجنگ کے اپنی عسکریت پسندی سے علاقے میں امن و صلح کو خطرے میں نہ ڈالے-