-
ایران کے فوجی ڈاکٹرائن اور دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کی ضرورت
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱اپنے جائز دفاع اور سیکورٹی ضروریات پوری کرنے کے لئے روایتی ہتھیار رکھنا ہر خودمختار ملک کا حق ہے-
-
بیت المقدس فلسطین کا دائمی دارالحکومت کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲فلسطین کے سیاسی رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا امریکی صدر کا فیصلہ منسوخ نہیں ہو جاتا، تحریک انتفاضہ جاری رہے گی-
-
شیخ زکزکی کے خلاف نائیجیرین حکومت کی سازش
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سینئر رکن نے کہا ہے کہ نائیجریا کی حکومت اس تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو شہید کرنے کی سازش کر رہی ہے-
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کے الزامات، خود اس کی رسوائی کا سبب
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳کہتے ہیں کہ جو دوسرے پر ناروا الزام لگاتا ہے وہ اپنے عیوب کی پردہ پوشی کے لئے حقیقت سے فرار کرتا ہے۔ اور اس وقت سعودی حکام اس کا مکمل مصداق ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے جرائم کا محور، بچوں کا قتل عام
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے یمن میں اس ملک کے بچوں پر ہونے والے سعودی عرب کے جرائم کے وسیع نقصانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس جنگ کو " بچوں کے خلاف جنگ" کا نام دیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف امریکی اتحاد
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو "دہشتگردی کے خلاف جنگ کے مسائل اور علاقائی تعاون کا کردار" کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کے امریکی اتحاد کو ہدف تنقید بنایا-
-
امریکہ کو پاکستانی حکومت کی نصیحت
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶پاکستان کے وزیرخارجہ نے اس ملک کے خلاف امریکی دھمکیوں کو بے بنیاد اور لاحاصل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلام آباد کے تجربات سے استفادہ کرے-
-
فلسطین اور انٹرنیشنل کرمنل کورٹ
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳فلسطین کے چار قانونی اداروں نے غزہ کے عوام کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی کرمنل کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔
-
آل سعود اور آل خلیفہ کا ایران مخالف نیا موقف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ایران اور اسلامی استقامتی محاذ کے خلاف ریاض کی ریشہ دوانیوں کی ناکامی اس بات کا باعث بنی ہے کہ اپنی سیاسی بدقسمتی سے نالاں سعودی بادشاہ، علاقے کی بازیگروں کا دامن تھامنے پر مجبور ہوگئے ہیں تاکہ شاید ان کی مدد سے اپنی ناکامیوں کی تلافی کر سکیں۔
-
بیت المقدس اور فلسطینیوں کے خلاف ٹرمپ کی نئی سازش
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷امریکی صدر مشرق وسطی کے حالات خراب کرنے کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کے تناظر میں عالمی انتباہات کے باوجود ملت فلسطین اور مسلمانوں کو منفی پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔