-
بحرینی پالیسی، ہوا پر بھروسہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں اپنے ایران مخالف دعؤوں کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب ہم فاشیسٹ اسلامی جمہوریہ کے آشکارا اور موجودہ خطرے کے خلاف لڑ رہے ہیں، امریکہ کے ساتھ ذیلی مسائل کی خاطر بحث نہیں کرنا چاہئے۔
-
یوکرین کے لئے امریکہ کی فوجی امداد کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶امریکی وزارت خارجہ نے جمعے کو ، یوکرین کے لئے دفاعی ساز و سامان خاص طور پر مہلک ہتھیار ارسال کرنے کے واشنگٹن کے فیصلے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے بحران کے حل کے تعلق سے آستانہ مذاکرات کا آٹھواں دور اختتام پذیر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲شام کے بحران کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں آٹھویں دور کا اجلاس کل قزاقستان کے شہر آستانہ میں ختم ہوگیا۔
-
ہمیں امریکہ سے امداد نہيں اعتماد چاہئے: میجر جنرل آصف غفور
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱پاکستانی فوج کے ترجمان نے افغانستان میں امریکی نائب صدر مائیک پنس کے الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ واشنگٹن کا اسلام آباد مخالف رویہ، دہشت گردی سے مقابلے کے عمل کی راہ مسدود کرنے کے مترادف ہے۔
-
قدس کی قرارداد اور امریکہ کی گوشہ نشینی
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳قدس کے مسئلے پر عالمی برادری کے ساتھ امریکہ کی زور آزمائی اس ملک خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھاری شکست پر منتج ہوئی ہے۔
-
2017 کا سال، غزہ کے باشندوں کے لئے سخت ترین سال
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے قائم عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے 2017 کو معاشی اور انسانی مسائل کے لحاظ سے سخت ترین سال قرار دیا ہے۔
-
دنیا کی جانب سے ایک بار پھر صدر ایران کی تجویز کا خیرمقدم
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بدھ کو " دنیا انتہاپسندی اور تشدد کی مخالف " کے زیرعنوان اسلامی جمہوریہ ایران کی مجوزہ قرار داد کو دنیا نے تیسری بار اتفاق رائے سے منظور کر لیا-
-
میانمار کا اقوام متحدہ کے انسپیکٹروں سے عدم تعاون
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کے خصوصی انسپیکٹر یانگ لی کو اطلاع دی ہے کہ جب تک یہ حکومت ہے ان کے ساتھ تعاون نہیں کیا جائے گا اور انھیں میانمار میں داخل ہونے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی-
-
بیت المقدس کے بارے میں اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کو امریکہ کی دھمکی
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴قدس کے بارے میں امریکی فیصلےکے جائزے کے لئے،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نے سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو دھمکی دی ہے-
-
امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی پر روس کا ردعمل
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی کو دشمنانہ قرار دیا اور کہا کہ یہ اسٹریٹیجی ملکوں سے مقابلے اور ان سے باہمی روابط قائم کرنے کے بجائے دنیا پر امریکی تسلط محفوظ رکھنے کے مقصد سے تیار کی گئی ہے۔