-
امریکی طاقت کے احیاء اور درپیش چیلنجوں سے مقابلے کےلئے ٹرمپ کی کوششیں
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶امریکہ کی قومی سلامتی کی اسٹریٹیجک دستاویز کے منظر عام پر آنے کے ساتھ ہی ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں، اس اسٹریٹیجی کو آگے بڑھانے کو اپنی حکومت کی ترجیحات میں قرار دیا ہے-
-
دنیا کی 350 شخصیات نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر کی تنقید
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴دنیا کی ساڑھے تین سو سے زیادہ ممتاز شخصیات، منجملہ چھ نوبل انعام یافتگان، سیاستمداروں، سفارتکاروں اور ہنرمندوں نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں جنگ کی آگ مزید بھڑکنے سے روکیں اور اس کے عوض امن و امان کی برقراری کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے اثرو رسوخ کا استعمال کریں-
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا مضحکہ خیز البتہ حیرت انگیز بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک مضحکہ خیز البتہ حیرت انگیز بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان رسمی تعلقات نہیں ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہےکہ تل ابیب کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے لئے ریاض کے پاس ایسا روڈ میپ ہے کہ جسے عرب امن منصوبہ کہا جاتا ہے اور اس کا مقصد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا جائزہ لینا ہے۔
-
یمن میں جرائم اور اسرائیل کی حمایت امریکہ کے ساتھ آل سعود کا سودا
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱بیت المقدس اور یمن کے بارے میں آل سعود کا رویہ اس حقیقت کا عکاس ہے کہ سعودی حکومت نے امریکہ کے ساتھ ایسا سودا کیا ہے جس کا نتیجہ آل سعود کے لئے صفر کی صورت میں نکلے گا
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایران مخالف رپورٹ مسترد
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران پر جرمنی سے غیرقانونی طریقے سے میزائلی یا ایٹمی کل پرزوں کی خریداری کے سلسلے میں بعض امریکی ذرائع ابلاغ کے الزام اور رپورٹوں کو مسترد کردیا ہے-
-
استقامتی سفارتکاری کی نبض ایران میں دھڑکتی ہے
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳اسلامی ممالک، بیت المقدس کو امریکہ و اسرائیل کی نئی عیاریوں سے بچانے کے لئے اپنا صلاح و مشورہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں تہران، اسلامی استقامت کے اصلی محور کی حیثیت سے آج اسلامی ممالک کی بین الپارلیمانی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا میزبان ہے۔
-
فرانس، امریکہ کا ساتھ دینے سے اجتناب کرے: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹ایسے میں جبکہ امریکی حکومت ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے سبب اکیلی پڑ گئی ہے اور حتی کہ اس ملک کی کانگریس نے بھی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی میں اپنے انتہا پسند صدر کا ساتھ نہیں دیا ہے تو اب پیرس خود کو بدعہدی کے دشوار امتحان میں گرفتار کر رہا ہے۔
-
مشرق وسطی کے بارے میں ٹرمپ کی بوکھلاہٹ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴مشرق وسطی میں امریکیوں کی پالیسیاں ہمیشہ خطرناک رہی ہیں۔
-
قدس سمیت دیگر فلسطینی علاقوں کی فروخت کا منصوبہ، آل سعود کی ایک اور خیانت
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳عرب ویب سائٹ ٹوینٹی ون نے انکشاف کیا ہے کہ قدس اور غرب اردن کو اربوں ڈالر کے عوض اسرائیل کے ہاتھ بیچنا، فلسطینیوں کے خلاف سعودی ولیعہد کی نئی سازش ہے۔
-
جنیوا مذاکرات کے بارے میں ڈی میسٹورا کے جھوٹ پر شام کا ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱شام کی وزارت خارجہ نے اس ملک کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے کے بیان کو، جنھوں نے دمشق کو حالیہ جنیوا مذاکرات میں عدم پیشرفت کا ذمہ دار قرار دیا ہے ، مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے-