-
مزاحمتی محاذ، عوامی رضاکار فورس بسیج کا مثالی نمونہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴دہشت گرد گروہ داعش کا علاقے سے مکمل خاتمہ عنقریب ہے۔ دہشت گرد گروہ اس وقت گوشہ نشیں ہوگئے ہیں ، دہشت گردوں کے حامی مغربی اتحاد کو اپنی ناکامیوں پر جھٹکا لگا ہے، اور وہ مضمحل ہے۔
-
مصر میں دہشت گردی، لبنان کے خلاف جنگ کی مخالفت کی پاداش
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹مشرقی مصر میں واقع صحرائے سینا کے علاقے العریش میں مسجد الروضہ پر مسلح افراد کے حملے میں تقریبا ڈھائی سو افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کبھی بھی شرمندۂ تعبیر نہ ہونے والے سعودی ولیعہد کے خواب
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا نام ان دنوں میڈیا میں خوب دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ انھیں ایسے مہم جو اور شہرت پسند شہزادے کا نام دے رہے ہیں جو مغربی میڈیا خاص طور پر امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دینے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتا ہے۔
-
افغانستان میں ناکامی کا امریکی اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے اس ملک میں واشنگٹن کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
ضرورت پڑنے پر ہرجگہ کفر و استکبار کا مقابلہ کریں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کو محبان اہلبیت اور تکفیریوں کے مسئلہ کے زیر عنواں تہران میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکا اور مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگرچہ عراق اور شام میں داعش کا کام تمام ہو گیا ہے لیکن دشمن کی چالوں سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے-
-
ایٹمی معاہدہ، دوطرفہ ہے؛ یکطرفہ نہیں: آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدہ یکطرفہ نہیں ہے اور اس معاہدے کی پابندی اس بات پر منحصر ہے کہ دیگر فریق کس حد تک معاہدے کی پابندی کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا: تحریک انصاراللہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
شام کے بحران کے سفارتی حل کے تناظر میں سوچی اعلامیہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷شام میں داعش دہشت گرد گروہ کا مسئلہ ختم ہونے کے بعد شہر سوچی میں اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور ترکی کے سربراہوں کا اجلاس ہوا کہ جس نے بحران شام کے سفارتی دائرے کو واضح کر دیا-
-
بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر انسانی حقوق کے اداروں کا ردعمل
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶انسانی حقوق کے اداروں اور تنظیموں کے اعلان کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے شیعہ مسلمانوں پر مختلف قسم کی مذہبی و سماجی پابندیاں عائد ہیں اور انھیں اپنے خیالات کے اظہار تک کا حق نہیں ہے
-
سامراج کے خلاف جنگ میں انقلابی جوانوں کی پرجوش موجودگی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے بدھ کو رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں جوانوں سے ملاقات میں فرمایا کہ مختلف میدانوں خاص طور سے سامراج کے خلاف جنگ میں نوجوانوں کی پرجوش موجودگی اسلامی انقلاب کے معجزات میں سے ہے-