-
حزب اسلامی افغانستان کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰شمالی افغانستان کے ایک سیکورٹی عہدیدار نے صوبہ تخار کے شہر درقد میں حزب اسلامی کے اراکین کے توسط سے داعش دہشت گرد گروہ کا پرچم لہرائے جانے کی خبر دی ہے-
-
رہبر انقلاب : امریکہ کی گستاخیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت ہے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے ساتھ امریکہ کی بارہا دشمنی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکیوں کے مقابلے میں پسپائی انہیں جسور اور گستاخ بنا دیتی ہے بنابریں ان کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت و پامردی ہے-
-
سعودی پٹرو ڈالروں کے ذریعے امریکی پروپیگنڈے ، القاعدہ کے ساتھ ایران کے رابطے کا بے بنیاد دعوی
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ میں ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کے نقطہ نگاہ سے شام میں ایران اور روس کے اچھے تعاون کا تجربہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام کو، روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں اچھے تعاون کے تجربے نے یہ واضح کردیا ہے کہ تہران اور ماسکو باہمی تعاون کے ساتھ سخت اور دشوار میدانوں میں مشترکہ اہداف کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں۔
-
ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے تعلقات اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہوں کا دوسرا اجلاس بدھ کی رات تہران میں منعقد ہوا اور طے شدہ پروگرام کے مطابق تینوں ملکوں کے سربراہوں کا تیسرا اجلاس دو ہزار اٹھارہ میں روس میں ہوگا۔
-
مین ہیٹن حادثے کے بارے میں تحقیقات کے لئے ازبکستان کی آمادگی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۷ازبکستان کے صدر نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ نیویارک کے مین ہیٹن حادثے کی تحقیقات کے عمل میں مدد کے لئے تاشقند آمادہ ہے-
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کی جد و جہد جاری رکھنے پر رہبر انقلاب کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان میں علماء استقامت کی عالمی یونین کی دوسری کانفرنس کے انعقاد کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸آج تہران ایران روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدورکے درمیان دوسرے سہ فریقی اجلاس کا میزبان ہے-
-
نیویارک میں دہشت گردانہ واقعہ اور اس کے نتائج
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶نیویارک میں سولہ سال کے بعد ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا- مذکورہ حملہ 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد تعمیر یادگار کے قریب کیا گیا جہاں اسکولوں کی بڑی تعداد موجود ہے تاہم اسے نیویارک میں ستمبر 2001 کے حملے کے بعد سے اب تک کا سب سے خطرناک حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
آستانہ مذاکرات، بحران شام کے حل کے لئے نئے اقدامات
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴آستانہ مذاکرات کا ساتواں دور، پیر اور منگل کو اسلامی جمہوریہ ایران، روس، ترکی اور حکومت شام کے نمائندوں کی موجودگی میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوا ہے۔