-
امریکی کانگریس کی پابندیوں کے خلاف ایران کا ردعمل
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نے خطے میں امریکہ کے مہم جویانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کے مقابلے کے بل کو حتمی شکل دے دی ہے۔
-
روس اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون میں توسیع
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴انڈونیشیا اور روس کے وزرائے خارجہ نے جنوب مشرقی ایشیا کے علاقے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے-
-
پابندیوں سے مقابلے کے لئے سیاحت کی صنعت پر قطر کا بھروسہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴قطر کی حکومت سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مصر کی پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے سیاحت کی صنعت کو مستحکم کرنے پر زور دے رہی ہے-
-
افغان صدر کا دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس ملک کے شمالی صوبے سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کے باشندوں کے قتل عام کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا انتقام لے کر رہے گی-
-
شمالی کوریا کے خلاف ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات میں شدت
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے-
-
ایران کے خلاف یورپی یونین کے دوہرے موقف پر نکتہ چینی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ایران نے ستائئس جولائی 2017 کو تہران میں امام خمینی ایئرو اسپیس ریسرچ سینٹر سے سیمرغ نامی سیٹلائٹ کیریر کامیابی سے خلا میں روانہ کیا تھا۔ ایران کی اس سائنسی کامیابی پر امریکہ اور یورپی یونین نے اپنا ردعمل ظاہر کیا تھا -
-
دنیا میں کشیدگی پھیلانے میں نیٹو کے کردار پر سوئیڈن کے وزیر دفاع کی تاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹سوئیڈن کے وزیر دفاع پیٹر ہالکوسٹ نے شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم نیٹو میں ملکوں کی رکنیت کو دنیا میں فوجی تناؤ میں اضافے کا باعث قرار دیا ہے-
-
ٹرمپ کا ایران کو الگ تھلگ کرنے کا خواب
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵بلومبرگ ویب سائٹ نے ایران کو الگ تھلگ کرنے پر مبنی ٹرمپ کا خواب کے زیر عنوان ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ جس میں آیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے خاتمے اور ایران میں سرمایہ کاری کو اچانک روکنے کے درپے ہیں۔
-
مسجد الاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کی انسانی زنجیر
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲بیت المقدس شہر کے ہزاروں بچوں اور ان کے والدین نے اتوار کے دن مسجد الاقصی کے صحنوں میں ایک بڑی انسانی زنجیر بنائی۔
-
اسرائیل کے ساتھ اردن کے تعلقات ختم کرنے پر تاکید
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶اردن میں مشتعل مظاہرین نے صیہونی حکومت کا سفارت خانہ بند کرنے اور امّان تل ابیب تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے پر تاکید کی ہے۔ اردن کے دارالحکومت امّان میں ہزاروں اردنی مظاہرین نے جمعے کے دن صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔