تبصرے
  • دہشت گردانہ واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، رہبر انقلاب اسلامی

    دہشت گردانہ واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے عہدیداروں، اساتذہ اور طلبا کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر اپنے خطاب میں تہران کے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں فرمایا کہ ملت ایران اپنی راہ پر گامزن ہے اور اس طرح کے واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔

  • داعش مخالف امریکی اتحاد کی جارحانہ کارکردگی پر شام کا ردعمل

    داعش مخالف امریکی اتحاد کی جارحانہ کارکردگی پر شام کا ردعمل

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت میں داعش کے نام نہاد اتحاد کے اقدامات جاری رہنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحاد کے حملوں کا نتیجہ، داعش کی تقویت کے سوا اور کچھ نہیں نکلا ہے-

  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا صفایا جاری

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا صفایا جاری

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    میانمار میں روہنگیا خاص طور پر صوبہ راخین کے مسلمانوں کا صفایا جاری رکھنے کا عمل جاری ہے اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین نے روہنگیائی مسلمانوں سے مقابلے کے لئے مزید نئے دیہی علاقوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے-

  •  پڑوسی ملکوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے ظریف کا تبادلہ خیال

    پڑوسی ملکوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے ظریف کا تبادلہ خیال

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے مختلف ملکوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے- واضح رہے کہ سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات، اور مصر نے پانچ جون کو قطر کے ساتھ اپنے روابط منقطع کرلئے ہیں-

  • عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت

    عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    قطر کے ساتھ خلیج فارس کی بعض رجعت پسند حکومتوں کے درمیان اختلاف ظاہر ہونے کے ساتھ ہی، دونوں فریق کے حامی اپنے سرکاری مواقف کا اعلان کر رہے ہیں-

  • ایران پر دباؤ میں شدت، ٹرمپ حکومت کی اولین ترجیح

    ایران پر دباؤ میں شدت، ٹرمپ حکومت کی اولین ترجیح

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳

    واشنگٹن میں قائم ایک تحقیقاتی مرکز نے پیشین گوئی کی ہے کہ خطے میں ایران مخالف اتحاد کے قیام کے بعد آئندہ ایک سال کے دوران اس ملک کے سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاصرے کے لئے اقدامات انجام دیئے جائیں گے۔

  • عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے اسباب

    عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے اسباب

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    قطر کے ذرائع ابلاغ نے بریکنگ نیوز میں کہا ہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے آج چھ جون کے دن اپنے ملک کی مسلح افواج کو ہر جارح کے مقابلے کے لئے چوکس رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

  • ٹرمپ اور امریکی عدلیہ میں کشمکش

    ٹرمپ اور امریکی عدلیہ میں کشمکش

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    امریکی صدر نے اپنے ملک کے وزیر انصاف کو چند اسلامی ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے ججوں پر دباؤ ڈالنے کی ذمے داری سونپی ہے۔

  • صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات

    صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸

    غاصب صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کے نئے پہلوؤں کے انکشاف کو ذرائع ابلاغ  نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے اور ایک بار پھر پوری دنیا کی توجہ عرب حکمرانوں اور صیہونی حکومت کے ساتھ امریکہ کے توسط سے ہونے والے پس پردہ تعلقات کی طرف مرکوز ہوئی ہے۔