-
شمالی کوریا نے صیہونی حکومت کو امن کے لئے خطرہ قرار دے دیا
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۷شمالی کوریا نے قدس کی غاصب حکومت کو علاقے اور دنیا کے امن کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے تعلق سے سعودی عرب کی الزام تراشی
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر داخلہ محمد بن نائف نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ، خارجہ اور دفاع کے اجلاس میں علاقے کو درپیش سیاسی، سیکورٹی، فوجی اور اقتصادی چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علاقےکو دہشت گردی سے بہت زیادہ خطرہ لاحق ہے۔
-
داعش کے دہشت گردوں کا ترکی کی جانب فرار
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳شام اورعراق میں دہشت گرد گروہوں سے مقابلے پر مبنی انقرہ کی حکومت کے دعوے کے باوجود شام اور عراق سے غیر ملکی دہشت گردوں کے فرار سے متعلق تازہ ترین رپورٹیں منظر عام پر آرہی ہیں۔
-
ایران کے خلاف پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردانہ اقدامات اور پاکستان کی ذمہ داریاں
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے میرجاوہ میں سرحدی فورسز کے اہلکاروں پر مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورسز کے 10 اہلکار شہید اور1 زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کی زہر افشانی
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے دورہ ماسکو میں کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں ایران اور حزب اللہ لبنان کی موجودگی کا مخالف ہے-
-
فلسطینیوں کی سرنوشت پر اقوام متحدہ کی توجہ کی ضرورت
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کے جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی حالت زار پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے-
-
خطے میں امریکہ کی مہم جوئی اور ایرانی وزیر دفاع کا زاویۂ نگاہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں چھٹی عالمی سیکورٹی کانفرنس بدھ سے شروع ہوگئی ہے جس میں تکفیری گروہوں اور دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے اثرات اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
بحرینی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے تشدد میں شدت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸بحرین کی عدالتوں نے سیاسی شخصیات اور کارکنوں کے خلاف نئے ظالمانہ فیصلے صادر کئے ہیں۔ اس ملک میں سیاسی شخصیات کی شہریت ختم کرنے اور ان کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں افغانستان کی حمایت کا اعلان
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغان صدر کے نام خط میں اس بات پر تاکید کی ہے کہ نئی دہلی کی حکومت ہر طرح کی دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں کابل کی حمایت کرتی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے زاویۂ نگاہ سے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے اہداف
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے منگل کے دن پیغمبراسلام (ص) کی مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-