-
تیل سے وابستگی ختم کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور کابینہ کے افراد کے ساتھ ملاقات میں معاشی مسائل کی ترجیحات کا ذکر کرتے ہوئے تین اہم اور بنیادی مسئلے پر تاکید فرمائی-
-
یورپ میں داعش کی منتقلی کے بارے میں ٹرمپ کا دوبارہ انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکہ اور اس کے مغربی اور عرب اتحادی ممالک داعش سمیت تکفیری دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کے حامل رہے ہیں-
-
سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور آبنائے ہرمز کی سیکورٹی
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹آبنائے ہرمز میں رفت و آمد سب کے لیے آزاد ہے اور ایران ہی اس علاقے کی سیکورٹی کا تنہا ذمہ دار ہے
-
میکرون اور پوتین کی ملاقات ، ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴ایمٹی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد فرانس اور روس نے ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی ہے
-
نائجیریا کی تحریک اسلامی کے خلاف سازشیں جاری
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱مسلمانوں کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے تحریک اسلامی کے سربراہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے-
-
دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی بحریہ کی آمادگی پر تاکید
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے، دشمنوں کی سازشوں کا مقابلے کرنے کے لئے ایرانی بحریہ کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے باوجودیکہ اپنے بحری بیڑے کو ایران کی آبی سرحدوں سے سیکڑوں میل دور تعینات کیا ہے تاہم اس کو پتہ ہے کہ اگر وہ ایران کو نقصان پہنچانا چاہے گا تو پھر اس کے لئے راہ فرار باقی نہیں رہے گی-
-
جبل الطارق نے کی امریکی درخواست مسترد، ایرانی آئیل ٹینکر کو روکے جانے میں امریکہ کی ناکامی
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰جبل الطارق کی عدالت عالیہ کی جانب سے، ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ون کو فوری آزاد کئے جانے کے حکم کے بعد، امریکہ نے بڑے پیمانے پر یہ کوشش کی اس کو دوبارہ روک دیا جائے- اس آئیل ٹینکر کا نام پرچم کی تبدیلی کے ساتھ اس وقت آدریان دریا رکھ دیا گیا ہے-
-
تہران میں بحران یمن کے بارے میں اہم اجلاس
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳تہران میں بحران یمن کے سیاسی حل کے بارے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔
-
شام کے بارے میں ترکی کی پالیسوں پر تنقید کا سلسلہ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی، سی ایچ پی، کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو نے شام کے بارے میں صدر رجب طیب اردوغان حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔