-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ون کی آزادی کے سلسلے میں امریکہ اور برطانیہ کا لچکدار موقف
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ایک کو غیر قانونی طور پر روکے جانے کا برطانیہ کا اقدام، لندن اور تہران کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بن گیا، جبکہ اس درمیان امریکہ، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں، اس تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑے نہ جانے پر زور دے رہا تھا-
-
تینتیس روزہ جنگ کے ثمرات و نتائج ، سید حسن نصراللہ کی نظر میں
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن دوہزار چھے کی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کیا-
-
ظریف کا دورہ کویت، علاقائی یکجہتی پر تاکید
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اپنے علاقائی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کویت کے یک روزہ دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ اس ملک کے وزیرخارجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور باہمی و علاقائی مسائل کے بارے میں گفتگو کریں گے-
-
ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر موگرینی کے جانشین اور یورپی ٹرائیکا کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ، گروپ فور پلس ون کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس پر عملدرآمد کے مدعی رہے ہیں-
-
یمن کی تقسیم کی سازش کے مقابلہ پر رہبر انقلاب کی تاکید
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴یمن کی عوامی و انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک وفد نے منگل کی شام کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے بارے میں شدید انتباہات
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ نسل پرستی کی نئی لہر کا باعث بن گئے ہیں۔
-
یورپ کے قول و فعل میں تضاد
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ فرانس نے یورپیوں کی جانب سے وعدے پورے نہ کرنے کی تلافی کے لئے کوئی حتمی اور قابل اعتنا پیشکش کی ہے -
-
نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششیں رنگ لائیں ، آیت اللہ زکزاکی ہندوستان پہنچ گئے ۔
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار اس ملک کی عدالت نے نائجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی -
-
خلیج فارس کی سیکورٹی سے متعلق ایران اور قطر کا مشترکہ موقف
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹خلیج فارس کے اسٹریٹیجک علاقہ کے دو ہمسایہ ممالک اسلامی جمہوریۂ ایران اور قطر دوطرفہ تعاون کے فروغ کی راہ پر گامزن ہیں جو خلیج فارس کے علاقہ کی امن و سلامتی کے تحفظ کے ہدف سے علاقائی تعاون کی اہمیت کی علامت ہے۔