-
امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائے جانے پر عالمی برادری ٹھوس قدم اٹھائے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲اقوام متحدہ کے ایک رکن ملک کے وزیر خارجہ کے خلاف پابندی، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں منجملہ اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے جو سفارتکاری اور کثیرالجہتی تعلقات پر کاری ضرب ہے-
-
عدن کا سقوط ، یمن میں سعودی عرب کی بڑی شکست
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰جنوبی یمن میں، عدن کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں اور سعودی عرب سے وابستہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کے اتحادیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں، جو یکم اگست سے شدت اختیار کرگئی ہیں، منصور ہادی کے صدارتی محل "کاخ معاشیق" اور فرجی بیرکوں پر متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں نے قبضہ کر لیا ہے-
-
ایران کے بارے میں فرانس کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔
-
ابراہیم الحوثی کے قتل میں سعودی عرب ملوث
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سید ابراہیم بدرالدین الحوثی کا قتل سعودی اتحاد کے ایجنٹوں نے کیا ہے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن پر بیچینی اور شدید جھڑپ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ہائی کمشنر کے اخراج اور نئی دہلی کے ساتھ تجارتی تعلقات تعلق معلق کئے جانے کے ساتھ ہی کنٹرول لائن پر دونوں ملکوں کے فوجیوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی پیشرفت کا سفر جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز غیرمعمولی اور استثنائی ذہانت و صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں اور عالمی اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والوں نیز والیبال کی جونیئر قومی ٹیم کے اراکین سے، کہ جنھوں نے والیبال میں عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے ملاقات میں ان نوجوانوں کی فکری گہرائی ، دانشمندی اور عقلانیت کو خراج تحسین پیش کیا اور فرمایاکہ استثنائی صلاحیتوں اور غیرمعمولی استعداد کے حصول کا راستہ، ایک نہ ختم ہونے والا راستہ ہے ۔
-
شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس دسمبر 2018 کو کہا تھا کہ امریکی فورسیز شام سے خارج ہو رہی ہیں-
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے عدم انعقاد پر طالبان کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴گروہ طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس لحاظ سے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے عمل کی غیرملکیوں کی جانب سے حمایت اور نظارت ہو رہی ہے اس لئے یہ گروہ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوں-
-
نائجیریا کے مسلمانوں کی کوششیں اور آیت اللہ زکزاکی کی مشروط آزادی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزاکی کی بیماری میں شدت آنے کا اعلان کئے جانے کے ایک مہینے بعد اور مسلمانوں کی جانب سے ان کی رہائی کی کوششوں کے نتیجے میں آخرکار ریاست کادونا کے ہائی کورٹ نے انھیں علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی -
-
ظریف کے انکار کا نتیجہ، پابندی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک پریس کانفرنس میں اپنے گذشتہ مہینے کے دورہ نیویارک کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے میں مجھ سے کہا گیا کہ اگر تم نے امریکی صدر سے ملاقات کی پیشکش نہ مانی تو دوہفتوں میں تم پر پابندی عائد کردی جائے گی-