-
صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰ایک ایسے عالم اور ایام میں جب دنیا بھر میں رسول اکرم حضرت محمد (ص) کی ولاد ت با سعادت کی مناسبت سے عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت منایا جا رہا ہے غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے مظالم میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
-
امریکہ کی بحران آفرینی اور چین کی جانب سے اس کا مقابلہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸ابھی امریکہ کے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس میں براجمان نہیں ہوئے ہیں لیکن ان کے اور ان کی ٹیم کے چین مخالف نظریات سے چین اور امریکہ کے درمیان اچھے خاصے چیلنج پیدا ہوگئے ہیں
-
انڈونیشیا کے صدر نے رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انڈونیشیا کے صدر 'جوکو ویدو دو' سے ملاقات میں کہا کہ انڈونشیا پر اسلامی جمہوریہ ایران کی نگاہ دوستی اور تعاون کی نگاہ ہے۔
-
سعودی حملوں میں بے شمار یمنی بچے شہید
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲امریکی اخبار نیشنل انٹرسٹ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر جنگ میں سمندری محاصرہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس قدر وحشیانہ بمباری کی ہےکہ یمن کی بنیادی تنصیبات پوری طرح نابود ہوکر رہ گئی ہیں۔
-
طالبان نے امن مذاکرات ٹھکرادئے
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴افغانستان میں طالبان نے صدر اشرف غنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے امن مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے بلکہ دہشتگرد گروہ القاعدہ سے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
شام کی فوج نے حلب آزاد کرالیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰دہشتگردوں کے قبضے سے شہر حلب کی مکمل آزاد سازی کے بعد اس شہر کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
میانمار کی حکومت نے مجبورا آسیان کا مطالبہ مان لیا
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶میانمار کی حکومت نے آسیان کی جانب سے ڈالے جانے والے دباؤ کی وجہ سے آخرکار اس کے مطالبے کو تسلیم کر لیا۔
-
ایران اور روس باہمی اسٹریٹیجک تعاون کے راستے پر گامزن
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰ایران اور روس نے منگل کے دن تہران میں پیٹرولیم کے شعبے میں باہمی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
حلب کی آزادی شامی فوج کی کامیابیوں کا اہم موڑ
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴شام کی فوج نے باضابطہ طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے اسٹریٹیجک شہر حلب کی مکمل آزادی کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
-
چین پاکستان اقتصادی کوریڈور، خطرات کے مقابل مواقع
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گوادر بندرگاہ کے باضابطہ افتتاح کے بعد اب اس اقتصادی کوریڈور کی افادیت، اثرات اور نتائج کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔