-
ہندوستان اور افغانستان پر پاکستان کے الزامات
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵ہندوستان اور افغانستان پر پاکستان نے الزام لگایا ہے کہ وہ اسلام آباد کے خلاف ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے کہ ممکن ہے جس کے تینوں ملکوں اور پورے علاقے کے لیے تباہ کن نتائج برآمد ہوں۔
-
ایران کو بوئینگ طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط، ایران کے خلاف امریکہ کی انسانیت مخالف پابندیوں سے عبور
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ہوائی کمپنی ایران ایئر اور بوئینگ کمپنی نے اتوار کے روز تہران میں اسی بوئینگ طیاروں کی ایران کو فروخت کے معاہدے پر دستخط کیے۔ ایران ایئر کے کے مینجنگ ڈائریکٹر فرہاد پرورش نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان میں سے پچاس طیارے سیون تھری سیون اور تیس طیارے ٹرپل سیون ہیں اور یہ طیارے آئندہ دس سال کے دوران ایران ایئر کے حوالے کیے جائیں گے۔
-
افغانستان میں طالبان سے اعلی امن کونسل کی اپیل
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵افغانستان کی اعلی امن کونسل نے طالبان سے کہا ہے کہ اگر وہ امن کے خواہاں ہیں تو انھیں چاہئے کہ کسی بھی قسم کی شرط سے گریز کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات شروع کر دیں۔
-
نتن یاہو کے دورہ باکو کے موقع پر اس ملک میں مذہبی امور کی انجام دہی پر پابندی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے دورہ باکو کے موقع پر جو تیرہ دسمبر کو انجام پانے والا ہے، جمہوریہ آذربائیجان کے دینی امور کی سرکاری کمیٹی نے سرکاری اداروں اور یونیورسٹیوں میں نماز ادا کئے جانے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴جنوبی کوریا کے عوام کا کہنا ہےکہ ان کی حکومت کو عوام کی امنگوں کے مطابق کام کرنا چاہیے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا حربہ ایرانو فوبیا
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶لندن اور منامہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی حالیہ نشست میں باہمی فوجی تعاون اور اسٹراٹیجیک منصوبوں کے بارے میں خبردی ہے۔
-
شام کی فوج بڑی کامیابی کے دہانے پر
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴امریکہ ہے طرح سے کوشش کررہا ہے کہ شام کی فوج مشرقی حلب میں کامیاب نہ ہونے پائے
-
سعودی جارحیت اور یمن
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷سعودی جارحیت اور سعودی طیاروں کی بمباری میں ہر روز درجنوں افراد جاں بحق
-
امریکی قول و فعل میں تضاد
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲امریکی کانگریس نے اسرائیل کے میزائلی پروگرام کے لئے چھ سو ملین ڈالر کی امداد کی منظوری دیدی ہے
-
امریکہ افغانستان میں ناکام رہا
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶امریکہ کے صدر باراک اوباما نے اعتراف کرلیا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان سے مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے