-
بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اہداف
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴مصر، اردن اور عراق کے وزرائے خارجہ کا، بغداد میں سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا-
-
امریکہ میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے بارے میں انتباہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴اگرچہ امریکہ نے نائن الیون کے حملوں کے بعد خود کو دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا تھا اور دنیا کے مختلف علاقوں میں اس سلسلے میں متعدد اقدامات انجام دیئے تاہم امریکہ کے اندر خاص طور پر حالیہ دنوں میں مسلح حملوں میں نمایاں اضافہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ اس ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ٹھوس انتباہ کا باعث بن جائے-
-
یورپی یونین بھی امریکی بحری اتحاد کے حق میں نہیں
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰خلیج فارس میں امریکہ کی اشتعال انگیزی کے باعث کشیدگی میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر امریکہ اور برطانیہ ایک بحری اتحاد بنانے کی کوشش میں ہیں۔
-
ایران سے متعلق متحدہ عرب امارات کی پالیسی میں تبدیلی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنی علاقائی پالیسی میں تبدیلی پیدا کرکے یمن سے پسپائی کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریۂ ایران کے ساتھ مذاکرات کا بھی اقدام کیا ہے۔
-
واشنگٹن کو عالمی حقائق کے سامنے تسلیم ہو جانا چاہئے
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو یکہ و تنہا کرنے کے عمل کو روکے اور دنیا میں موجود حقائق سے ہماہنگ ہو جائے-
-
نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷امریکہ کی جانب سے دو اگست دوہزار انیس سے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئر فورس معاہدے آئی این ایف سے باہر نکلنے کے اعلان نے دنیا کو عدم استحکام کے ایک نئے دور میں پہنچا دیا ہے- واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس طرح اپنے مفادات اور مطالبات کے مطابق نیا اسلحہ جاتی معاہدہ تشکیل دے-
-
تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
ظریف پر امریکی پابندی کی عالمی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے پر عالمی برادری نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور صرف عالمی برادری ہی نہیں بلکہ خود امریکہ کے اندر بھی اس سیاسی اقدام پر سخت تنقید ہو رہی ہے-
-
ایرانی مضبوط سفارت کاری کے سامنے امریکہ کی بےبسی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰ٹرمپ حکومت نے اب ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
-
ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵شام کے ساتھ سیاسی تعلقات بحالی کا ترکی کی بڑی بڑی پارٹیوں کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے۔