-
خلیج فارس میں امریکی اتحاد میں شمولیت سے جرمنی کا انکار
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸خلیج فارس میں کشدگی میں شدت کی وجہ سے امریکہ اور برطانیہ ایک بحری اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر توانائی کا دورۂ افغانستان
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر توانائی رضا اردکانیان نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں مختلف اہم مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
امریکہ سے ڈرون طیارے خریدنے پر ہندوستان کی نظرثانی
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷ہندوستان امریکہ سے ڈرون طیارے خریدنے کے سلسلے میں نظر ثانی کر رہا ہے۔
-
خلیج فارس کی سیکورٹی کے بارے میں روس کا منصوبہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶روس نے خلیج فارس سے متعلق سیکورٹی کا منصوبہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا ہے۔
-
سفارتخانے تل ابیب منتقل کرنے کے لئے ممالک کو رشوت
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے پندرہ مہینے بعد بھی بیت المقدس کو صیہونی دارالحکومت قرار دینے کی امریکی و صیہونی سازش کامیاب نہیں ہوسکی ہے اور اس سازش کو ناکامی سے بچانے کے لئے اب صیہونی حکومت نے رشوت کا سہارا لیا ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی سمجھوتہ کمیشن کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴فرانس ، برطانیہ ، جرمنی اور ایران کی درخواست پر ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا ہنگامی اجلاس اٹھائیس جولائی کو ویانا میں منعقد ہوا اجلاس کی سربراہی سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کی نمائندہ ہلگا اشمتھ نے کی-
-
امریکہ کی ترکی کو دوبارہ دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف امریکی دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہے گا تو انقرہ بوئنگ طیارے خریدنے کا ارادہ ترک کردے گا-
-
جہاز رانی کے قوانین پر بلا امتیاز عمل درآمد ہو: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات میں کہا کہ امن و سیکورٹی کے تحفظ کے لئے تمام ممالک کو جہاز رانی سے متعلق بین الاقوامی قوانین کی پابندی کرنا چاہئے اور اس سلسلے میں کسی ملک کے لئے بھی کسی فرق کے قائل نہیں ہیں -
-
شیخ زکزاکی کے علاج کے سلسلہ میں اقوام متحدہ سے اپیل
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷دنیا کی 52 ممتاز شخصیات اور دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو نائیجیریا سے باہر بھیجنے اور ان کے علاج میں مدد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر افغانستان کا رد عمل
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹افغان ایوانِ صدارت نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ افغانستان اپنی پوری تاریخ میں متعدد بحرانوں سے گزرا ہے اور اُس نے کسی بھی بیرونی طاقت کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کی اجازت دی ہے اور نہ دے گا۔