تبصرے
  • پاکستان کے صوبے بلوچستان میں امن کے قیام پر اس ملک کے آرمی چیف کی تاکید

    پاکستان کے صوبے بلوچستان میں امن کے قیام پر اس ملک کے آرمی چیف کی تاکید

    Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صوبہ بلوچستان میں قیام امن اور اس کو مستحکم بنانے کے لئے صوبائی حکومت کی مدد کریں گے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری

    Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹

    ایسی حالت میں کہ جب حکومت ہندوستان، اپنے زیرانتظام کشمیر کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات عمل میں لاکر اس علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عام احتجاج کے نئے دور کے آغاز کو پانچ ماہ کا عرصہ گذر جانے کے باوجود ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز، حریت کانفرنس کے رہنماؤں پر پابندیاں عائد اور انھیں گرفتار کر کے عام احتجاجات کا سلسلہ روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جاپان

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جاپان

    Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، مشرقی ایشیا کے مختلف ملکوں کے اپنے دورے کے تیسرے مرحلے میں منگل کی رات جاپان کے دورے پر ٹوکیو پہنچے۔

  • مغربی ممالک انسانی حقوق کے محض دعویدار

    مغربی ممالک انسانی حقوق کے محض دعویدار

    Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷

    برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے نے بحرین کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ انسانی حقوق کے مسائل خلیج فارس کے عرب ملکوں سے برطانیہ کے تجارتی تعلقات کو متاثر نہیں کرتے۔

  • امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد

    امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد

    Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲

    تازہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ، شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کے زیرقبضہ علاقوں میں امدادی کھیپ پہنچانے کے مسئلے پر غور کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اور افغانستان کے لئے اس کے نتائج

    ہندوستان میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اور افغانستان کے لئے اس کے نتائج

    Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸

    افغانستان کے بارے میں چھٹی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ہندوستان کے شہر امرتسر میں ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گئی۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ چین

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ چین

    Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ چین کے دورے پر آج بیجنگ پہنچے جہاں انھوں نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔

  • سعودی بادشاہ کا خلیج فارس کے ممالک کا دورہ

    سعودی بادشاہ کا خلیج فارس کے ممالک کا دورہ

    Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سنیچر سے خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ شروع کیا ہے اور پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں اور اس کے بعد وہ قطر ، بحرین اور کویت بھی جائیں گے-

  • تائیوان کے صدر سے ٹرمپ کی گفتگو

    تائیوان کے صدر سے ٹرمپ کی گفتگو

    Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸

    امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ماضی کی روایات کو توڑتے ہوئے تائیوان کے صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس پر چین کے صدر سیخ پا ہوگئے ہیں-