-
ہندوستان میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱افغانستان میں قیام امن سے متعلق چھٹی بین الاقوامی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سنیچر کو ہندوستان کے صوبہ پنجاب کے شہر امرتسر میں شروع ہوئی تھی جو آج اختتام پذیر ہوجائے گی- اس کانفرنس میں دنیا کے تیس سے زیادہ ملکوں اور علاقائی و عالمی اداروں نے شرکت کی-
-
امریکہ ہرگز قابل اعتماد نہیں ہے
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں میں توسیع سے عالمی برادری کی نظر میں امریکی حکومت بے اعتبار ہوگئی ہے۔
-
روس کی نئی خارجہ پالیسی
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے اپنے ملک کی نئی خارجہ پالیسی پر دستخط کردئے ہیں۔
-
یمن کے بحران کے حل کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے کا روڈ میپ
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ احمد نےیمن کے بحران کے لئے حل کے لئے بنائے گئے روڈ میپ کے بارے میں تبادلہ خیال کے لئے اس ملک کے مستعفی اور فراری صدر منصور ہادی سے عدن میں ملاقات کی ہے
-
لیبیا کابحران روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲لیبیا کے بگڑتے ہوئے حالات پر اس ملک کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تشویش کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں موت کی سزائیں
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶سعودی عرب میں ایک عدالت نے تین افراد کو حکومت کے خلاف مسلحانہ کارروائیاں کرنے کے الزام میں موت کی سزا دی ہے۔
-
ترکی کو شام کے خلاف جارحیت میں ناکامی
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳شام کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کے سلسلے میں ترک صدر کے بیانات سے ان کی دروغگوئی واضح ہوجاتی ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کی جاری جارحیت
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶یمن کے خلاف حالیہ جارحیت کی وجہ سے عالمی برداری کی طرف سے سعودی عرب اور اسکے حامیوں کے خلاف مذمتوں میں روز بروز اضافہ
-
داعش کی تشکیل میں امریکہ کا کردار
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳امریکہ کی سفارتی دستاویزات کے انکشاف کے چھ برس پورے ہونے کے موقع پر ویکی لیکس سائٹ کے بانی جولین آسانچ نے اعلان کی ہے کہ امریکہ کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے نے دھشت گرد تکفیری گروہ داعش کی بنیاد رکھی تھی۔
-
چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز سے چین کے مسلمان آبادی والے علاقے سین کیانگ میں شروع ہو گئیں۔