-
امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳۔ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد مختلف ممالک نے مختلف انداز میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اسکی بنیادی وجہ الیکشن مہم کے دوران ٹرمپ کے مختلف بیانات ہیں
-
داعش کا زوال، عراق کے امن اور ترقی و پیشرفت کے لئےایک موقع
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱عراق کی پارلیمینٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے دھشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے موصل کی آزادی کے لئے سرنوشت ساز کاروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کی مشکلات کے ختم ہونے کا وقت آن پہنچا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا کراچی میں قیام امن کا وعدہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی مدد سے صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں بھی سیکورٹی بحال ہو جائے گی-
-
اسرائیل کے جارحانہ اقدامات پر شامی فوج کا انتباہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے صیہونی حکومت کو شام کی سرحدوں کے اندر بار بار جارحیت کرنے کے انجام کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف امریکہ میں احتجاج
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے تھوڑی ہی دیر بعد اس ملک کے بعض شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نعرے لگانے لگے-
-
ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶پاکستان سے مزید تین ہندوستانی سفارتکاروں کو نکال دیا گیا۔ہندوستان کے ان تین اور دیگر پانچ سفارتکاروں پراسلام آباد حکومت نے جاسوسی کا الزام لگایا ہے
-
ایران اور مشرقی یورپ کے ملکوں میں تعاون بڑھانا ضروری
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف یورپی ملکوں کے دوروں کے دوسرے مرحلے پر منگل کی رات رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ پہنچے۔
-
امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کامیاب
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲امریکہ کے صدارتی امید وار ڈونالڈ ٹرمپ سرانجام مہنیوں کی انتخابی سرگرمیوں اور سیاسی اقتصادی اور سماجی بحرانوں سے نقصان اٹھانے والوں کا دفاع کرکے صدارتی انتخابات جیت گئے ہیں۔
-
امریکہ اور روس ویٹو میں اصلاحات کے مخالف
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو اختیار میں محدودیت لانے کی تجویز ٹھکرادی ہے۔
-
انصاراللہ کا وفد مسقط میں
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴یمن میں سعودی عرب اور اسکے پٹھو ایسے عالم میں جرائم ڈھا رہے ہیں کہ یمن کے بحران کو حل کرنے کے لئے دوبارہ سفارتی کوششیں شروع ہوچکی ہیں۔