-
موصل کی آزادی کا آپریشن شروع اور عراق میں داعش کا خاتمہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کی جانب سے موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا آپریشن شروع کرنے کا حکم دیے جانے کے بعد عراقی فوج، کرد پیشمرگہ فورس اور عوامی رضاکار فورس نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر شدید حملے شروع کر دیے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن کی جنگ بندی کے قیام سے توقعات
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے ہمہ گیر جنگ بندی اور ملت یمن کے محاصرے کے خاتمے کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں مذاکرات کے آغاز کی بنیادی شرط قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مہمان نوازی کی قدردانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹ایسے عالم میں کہ جب افغانستان کے بعض ذرائع ابلاغ اور اخبارات نے ایران میں افغان مہاجرین کی زندگی کے بارے میں خود غرضی پر مبنی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں افغانستان کے وزیر برائے امور مہاجرین نے اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود افغان پناہ گزینوں کی حالت کو اطمینان بخش قرار دیا ہے-
-
افغانستان میں جنگ میں شدت اور اس کے نتائج
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان کے حملوں میں شدت اور اس صوبے کے مرکز لشکرگاہ پر قبضے کی کوشش سے ظاہر ہوتا ہے کہ طالبان اپنی مالی ضروریات کے ایک حصے کو پورا کرنے کے لیے ایک اقتصادی مرکز کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-
سعودی عرب کی مکارانہ سفارت کاری کے نتائج
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰عراقی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ہفتے کے روز اپنے ملک کی حکومت اور وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ بغداد میں سعودی عرب کے سفیر ثامر السبہان کی جگہ عبدالعزیز الشمری کی بطور ناظم الامور تقرری کی مخالفت کریں۔
-
شام کے بارے میں لوزان اجلاس کا جائزہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس ہفتے کی رات منعقد ہوا جو ساڑھے چار گھنٹے تک جاری رہا۔ اس اجلاس میں بحران شام کے انسانی، سیاسی اور سیکورٹی پہلوؤں کے بارے میں بات چیت کی گئی۔
-
عراق اور شام میں ترکی کی منہ زوری اور ہٹ دھرمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹ترکی عراق میں اپنے فوجیوں کی مدد سے داعش کو سہارا دینا چاہتا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا رد عمل
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بعض ممالک کی جاہ طلبی اور ان کی جانب سے دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کی حمایت کو مشرق وسطی میں جاری بحران کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور دیگر مغربی ممالک سعودی عرب کے ہمراہ یمن کے قتل عام میں شریک
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے نائب سفیرغلام حسین دہقانی نے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور علاقے کے ممالک کو انواع و اقسام کے ہتھیاروں سے لیس کرنا انسان دوستانہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
-
برکس تنظیم کا آٹھواس سربراہی اجلاس
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲ہندوستان کے ساحلی شہر گوا goa میں برکس brics تنظیم کا آٹھواں سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ برازیل روس چین اور جنوبی افریقہ اور ہندوستان اس کے رکن ممالک ہیں۔