-
بیت المقدس کے بارے میں یونیسکو کی قرارداد پر امریکہ اور اسرائیل سیخ پا
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ کے علمی اور ثقافتی ادارے یونیسکو نے ایک قرارداد منظو کی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ بیت المقدس اور مسجدالاقصی سے یہودیوں کا کوئی تعلق نہیں ہے، صہیونی حکومت اور امریکہ نے اس قرارداد پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان کی حکمراں جماعت کی طرز حکمرانی پر اس ملک کے چیف جسٹس کی سخت تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴پاکستان کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اس ملک کے موجودہ حکمرانوں کی طرز حکمرانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے اور ڈیموکریسی صرف ایک نعرہ ہے -
-
نائیجیریا میں ایک بار پھر عزاداروں پر وحشیانہ حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے عہدیداروں نے کادونا صوبے کے حکام کی جانب سے تحریک اسلامی پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ کے مقابلے میں بحرینی قوم کی استقامت
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹بحرین کی تحریک الوفاق کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد آمیز اقدامات اس کی کمزوری اور ناکام پالیسیوں کی علامت ہیں۔
-
عراق میں عاشورا کی عزاداری میں اسّی لاکھ افراد کی شرکت
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰عراق کے مختلف علاقوں میں متعدد دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے باوجود بدھ کو نواسۂ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے یاران باوفا کا روز شہادت نہایت ہی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
آل سعود کی جانب سے جرم کا اعتراف
Oct ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے آل سعود کی مجرمانہ کاروائی کو اپنے عوام کے دفاع سے تعبیر کیا ہے
-
سید حسن نصراللہ نے آل سعود کی سازشوں سے خبردار کیا
Oct ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴امریکہ پیش آنے والی صورت حال سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کوشش میں ہے کہ شمالی عراق سے داعش دہشت گردوں کو مشرقی شام منتقل کرکے اپنی اور اپنے حامیوں کی پوزیشن کو مضبوط کرے۔
-
شیعوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے تشدد پسندانہ اقدامات
Oct ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مخالفین کو دبانے، انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کی گرفتاری اور اس ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی کو مذہبی رسومات ادا کرنے سے روکنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں عاشورا کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ
Oct ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰نو محرم الحرام تاسوعائے حسینی کے ساتھ ہی پاکستان کی حکومت نے ملک بھر میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
ڈاکٹر روحانی: بڑی طاقتوں کی غیر قانونی مداخلت کی وجہ سے تشدد اور بدامنی کو ہوا ملی ہے
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایشیا کے زیادہ طاقتور ہونے کا انحصار خود اعتمادی اور باہمی اتحاد پر قرار دیا ہے۔