تبصرے
  • اصفہان میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشترکہ تعاون کی اسٹریٹیجک دستاویز پر دستخط

    اصفہان میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشترکہ تعاون کی اسٹریٹیجک دستاویز پر دستخط

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے مشترکہ تعاون کی اسٹریٹجیک دستاویز پر دستخط کئےہیں-

  • امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد، امریکہ کے جنگ پسند ٹولے میں کھلبلی

    امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد، امریکہ کے جنگ پسند ٹولے میں کھلبلی

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶

    امریکہ میں ،ایران کے خلاف تخریبی ، متضاد اور متنازعہ پالیسی بنانے والے، ایران کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے ساتھ ہی، الجھن اور بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں-

  • امیر کویت کے دورۂ عراق کے اہداف اور اہمیت

    امیر کویت کے دورۂ عراق کے اہداف اور اہمیت

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰

    کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح نے گزشتہ روز اپنے دورۂ عراق میں اس ملک کےصدر برہم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی-

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان

    ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-

  • ارادوں کی جنگ میں ملت ایران کی استقامت فاتح ہے

    ارادوں کی جنگ میں ملت ایران کی استقامت فاتح ہے

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے استقامت کو دشمن کے مقابلے کا واحد راستہ قرار دیا اور کہا کہ استقامت ، امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ ہے اور ملت ایران کی کامیابی نزدیک ہے-

  • موگرینی کا دورہ امریکہ

    موگرینی کا دورہ امریکہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸

    جب سے ڈونالڈ ٹرمپ برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے امریکہ اور یورپ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے اور ایٹمی سمجھوتے کی مانند مختلف مواقع پر دونوں کے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں- ان اختلافات کے پیش نظر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا دورہ امریکہ کافی اہمیت کا حامل ہے-

  • ایٹمی سمجھوتہ اور یورپ کا دہرا موقف

    ایٹمی سمجھوتہ اور یورپ کا دہرا موقف

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی برطانیہ ، فرانس اور جرمنی نے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کی حمایت اور اس پر عمل درآمد پر تاکید کی ہے تاہم مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور یورپ کی جانب سے اس پر عمل درآمدد میں تاخیر سے یورپ کو ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے سلسلے میں بھاری چیلنج کا سامنا ہے

  • تیل کی برامدات اور علاقے کی سیکورٹی

    تیل کی برامدات اور علاقے کی سیکورٹی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳

    ایران اگر خلیج فارس سے تیل کی برامدات روکنے کا ارادہ کرے گا تو کھل کر اعلان کرے گا اور امریکہ اور اس کے علاقائی و عالمی دم چھلّوں کی مانند فریب کاری و دھوکے بازی نہیں کرے گا

  • عسقلان جیل میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    عسقلان جیل میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲

    عسقلان جیل میں فلسطینی قیدیوں نے سولہ جون سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے-