-
امریکی سینٹ میں سعودی اتحاد کی حمایت روکنے کی قرادار منظور
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷امریکی سینٹ نے آج چودہ مارچ کو ایک ایسی قرارد کی منظوری دی ہے جس میں امریکی حکومت سے، جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی فوجی حمایت منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے-
-
صدر ایران کا دورہ عراق، سیاسی و اقتصادی دیرپا کامیابیوں کے ہمراہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا تین روزہ دورۂ عراق آج اختتام پذیر ہوگیا- ایران اور عراق نے اس تاریخی ملاقات کی مناسبت سے ایک مشترکہ بیان میں، تمام شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
بدامنی سے مقابلے کے لئے فوج کی توانائی پر افغانستان کے وزیر دفاع کی تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع کے سرپرست نے کہا ہے کہ افغان فورسیز غیر ملکی فوجیوں کی مدد کے بغیر اپنے ملک کا دفاع کرسکتی ہیں-
-
ایران و عراق تعلقات کا نیا باب اور امریکی بےچینی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ، عراقی صدر برہم صالح اور وزیر اعظم عادل عبدالمھدی کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقصتادی وفد کے ہمراہ عراق کے تین روزہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں-
-
صیہونی حکومت سے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵متحدہ عرب امارات صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اس غاصب حکومت کے اسپورٹس بورڈ کی میزبانی کے لئے تیار ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورۂ عراق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے صدر اور وزیر اعظم کی دعوت پر پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر بغداد کے دورے پر ہیں-
-
فلسطین میں قومی وفاق حکومت کا اختتام اور نئے وزیر اعظم کا انتخاب
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن محمد اشتیہ کو فلسطین کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے-
-
بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی شدید مذمت
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۶بیت المقدس میں ارتھوڈکس چرچ کے سینئر بشپ عطا اللہ حنا نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کی صیہونی حکومت کی سازش، جرم ہے-
-
دوحہ مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ؟؟؟
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵افغانستان کے صدر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان اور حکومت افغانستان کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع کرنے کے لئے انجام پانے والے دوحہ مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵ایٹمی معاہدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان 14 جولائی 2015 کو طے پایا تھا- اس سمجھوتے پر 16 جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا ۔