-
مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2006 میں مزاحمت کو نابود کرنے کے لئے بڑے بڑے منصوبے تیار کئے تھے لیکن مزاحمتی محور کی پائیداری و استقامت نے اس کے منصوبوں کو ناکام بنادیا-
-
وینیزوئیلا میں اصل امریکی ہدف کا انکشاف
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۸ایسے حالات میں کہ وینیزوئیلا میں خود ساختہ صدر خوان گوائیڈو کے سیاسی بحران میں شدت کے اقدامات جاری ہیں، ملک میں سیاسی تبدیلی کے لئے حکومت امریکہ کی مداخلت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے بنیادی حصے کے طور پر پابندیاں اٹھائے جانے پر تاکید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ایٹمی معاہدہ ، عالمی امن و سیکورٹی کے سلسلے میں نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن امریکہ اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے مئی دوہزار اٹھارہ سے اس سے باہر نکل گیا- واشنگٹن نے ایٹمی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے لئے ایران کے لئے ایٹمی سمجھوتے کے فلسفہ و ہدف کو ہی ختم کرنے کے درپے ہے ،یعنی وہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں منسوخ ہی نہیں کرنا چاہتا-
-
استقامتی گروہوں کے خلاف امریکہ کی نفسیاتی جنگ پر عراق میں شدید ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴عراق کی تحریک نجباء کے ترجمان شیخ اکرم الکعبی نے اعلان کیا ہے اس تحریک پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام ، نفسیاتی جنگ ہے اور اس سے حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی-
-
ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے حوالے سے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱ایٹمی معاہدہ کمیشن کا اجلاس بدھ سے ویانا میں ہو رہا ہے جس میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے رکن ممالک شریک ہیں-
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید اور واشنگٹن کے فیصلے پر تنقید
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱اگرچہ ایٹمی سمجھوتہ بین الاقوامی امن و سیکورٹی کے تحفظ کے تناظر میں ایک نہایت اہم معاہدہ شمار ہوتا ہے تاہم امریکہ نے اس معاہدے کو ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-
-
علی شمخانی: دنیا میں امریکی طاقت روبہ زوال ہے
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے ایک سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ امریکی طاقت زوال پذیر ہے-
-
عرب لیگ میں شام کی واپسی کا ایک قدم، مزاحمت کی فتح
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵اردن کے دارالحکومت امّان میں عرب پارلیمانوں کی کانفرنس میں شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو شرکت کی دعوت دینے سے، عرب لیگ میں شام کی واپسی کے حالات کسی حد تک فراہم ہوگئے ہیں-
-
انسانی حقوق کا خصوصی رپورٹر، مغرب کی دوغلی پالیسی کا آلۂ کار
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ہفتے کے روز ایک بیان میں ، ایران کے لئے انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر جاوید رحمان کے غلط اور غیر حقیقی دعوے کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جاوید رحمان نے مختلف ذرائع ابلاغ خاص طور پر بی بی سی کو جو انٹرویو دیئے ہیں اس میں انہوں نے معین کردہ حدود اور دائرہ کار کی خلاف ورزی کی ہے-
-
افغان فوج سے ملحق ہونے کے لئے طالبان کی شرط
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵قطر میں قائم گروہ طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جس وقت غیر ملکی افواج خاص طور پر امریکی فوج افغانستان سے نکل جائے گی، طالبان گروہ اس ملک کی فوج سے ملحق ہوجائے گا-