-
پابندیاں ، ایران کا کچھ نہیں بگاڑ پائیں گی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ براین ہوک سے ملاقات میں ایران کے خلاف امریکہ کی سخت پابندیوں کی قدردانی کی
-
ہندوستان میں ایڈمیرل امیر خانزادی کا صلاح و مشورہ؛بحری تجارت ، سیکورٹی کی مرہون منت
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہ جو کوچین میں منعقدہ انڈین اوشن نیول سمپوزیم (IONS) میں شرکت کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں مختلف ملکوں کی بحریہ کے بعض کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی -
-
طاقت و اقتدار ، ثقافتی خودمختاری اور عزم محکم ، ایرانی کھلاڑیوں کے افتخار کے تین عناصر : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح انڈونیشیا میں دو ہزار اٹھارہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات میں جانباز و معذور کھلاڑیوں کی قابل فخر کار کردگی کو سراہتے ہوئے ان کے کارناموں کو پوشیدہ توانائیوں کو بروئے کار لانے اور عزم محکم کا آئینہ دار قرار دیا -
-
ایرانی حکام کو قتل کرنے کی سعودی ولیعہد کی سازش طشت از بام
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵سعودی ولیعہد محمد بن سلمان، دو سال سے زیادہ عرصے سے رشوت اور لالچ دے کر، خود کو ایک اصلاح پسند اور اہم سیاستداں متعارف کرانے کے درپے رہے ہیں -
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پاکستان کا ردعمل
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے، صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر مبنی خبر شائع ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہیں پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا-
-
امریکی اقدامات کے مقابلے میں کردار ادا کرنے کے لئے ایٹمی سمجھوتہ یورپ کے لئے آخری موقع
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷امریکی پابندیوں کے زمانے میں ایٹمی سمجھوتے کو باقی رکھنے کے لئے یورپی ممالک کی کوششیں اور ایران کے ساتھ جاری تعاون غور طلب ہے تاہم ابھی بریسلز کی جانب سے بھرپور عزم کی علامتیں دکھائی نہیں دے رہی ہیں -
-
صیہونی مراکز پر بمباری ، اسرائیل کے جنگی اقدامات کا منھ توڑ جواب
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷فلسطینی استقامت نے صیہونی حملوں و جارحیتوں کے جواب میں پیر اور منگل کی صبح یہودی کالونیوں اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر پچاس سے زیادہ میزائل فائر کئے
-
انقرہ میں آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹ترکی کے عوام نے انقرہ میں سعودی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر یمن میں آل سعود کے جرائم اور نسل کشی پر شدید احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
بحر ہند کے ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون بڑھانے کی ضرورت
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی دسویں انڈیئن اوشن نیول سمپوزیئم (آئی او این ایس) میں شرکت کے لئے ایک اعلی سطحی فوجی وفد کے ہمراہ نئی دہلی کے دورے پر ہیں-
-
امریکہ کی یکطرفہ پسندی،عالمی امن کے لئے خطرہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف، دوسرے مرحلے میں چار نومبر سے عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کو، عالمی سطح پر مخالفتوں کا سامنا ہے- کیوں کہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں اور اس کا عالمی معاہدوں سے خارج ہونا اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی اصول و قوانین کے منافی ہے۔