-
جان بولٹن کی ہنگامہ آرائی اور ایران کی ثابت قدمی
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے سہ روزہ دورہ اسرائیل کے اختتام پر ایک بار پھر اپنا ایران مخالف موقف دہراتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیاں بڑھائی جائیں گی تاکہ تہران کا رویہ بدل جائے۔
-
جدیدترین کوثر جنگی طیارے کی پرواز اپنی مقامی طاقت کا مظاہرہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی آمادگی کا مطلب جنگ پسندی نہیں بلکہ پائدار امن پسندی ہے اور تاریخ نے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ اگر طاقتور اور مضبوط نہ ہوں گے تو ہمیں مغلوب بنا کر دیا جائے گا-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں جاری
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کے بعد ایران پر مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالنے کا رویہ اختیار کر رکھا ہے
-
ایٹمی سمجھوتے میں امریکہ کی تنہائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ، ایٹمی سمجھوتے کے مسئلے میں ہمیشہ سے زیادہ تنہائی کا شکار ہوگیا ہے-
-
حماس کے بحری میزائل کا پیغام
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱معا نیوز ایجنسی نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے جو حماس کی فوجی شاخ ہے حالیہ ہفتوں میں سمندر میں سات میزائل فائر کئے ہیں جس کا مقصد فلسطینیوں کی فوجی صلاحیتوں کو آزمانہ ہے۔
-
تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر سید حسن نصراللہ کے بیانات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے چودہ اگست دوہزارچھے میں ہونے والی تینتیس روزہ جنگ کی کامیابی کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر اس جنگ کے بعض پہلوؤں کی وضاحت کی۔
-
ملیشیا: یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون بند کرنے پر تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳ملیشیا کے وزیر اعظم نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون روکنے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کی دفاعی صنعت ملک کی سیکورٹی اور ثبات کی ضامن
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، ہر طرح کی رکاوٹوں اور اینٹی میزائلی سسٹم کو عبور کر سکتا ہے تاکید کی کہ ایران کی دفاعی صنعت، خودمختاری کا ایک اہم ستون اور ملک کی سیکورٹی و ثبات کی ضامن ہے-
-
ایران کے اقتصادی چیلنجز اور امریکہ سے مذاکرات
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کو ایران کے مختلف صوبوں کے ہزاروں عوام سے خطاب میں اقتصادی و معاشی صورت حال اور امریکی دھمکیوں و پابندیوں و مذاکرات کی دعوت کے قالب میں اس کی شرارتوں کے بارے میں اہم نکات کی جانب اشارہ فرمایا
-
عرب ملکوں کی معیشت پر امریکی پابندیوں کے اثرات
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے علاوہ ترکی کے خلاف بھی غیرقانونی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ قرائن و شواہد سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکی پابندیوں کے اقدامات کے نتائج صرف ایران اور ترکی تک ہی محدود نہیں رہیں گے بلکہ عرب ملکوں کی منڈیوں پر بھی اس کے برے اثرات مرتب ہوں گے۔