-
اسرائیل کے ساتھ امارات کا، سو ملین ڈالر سے زائد کا فوجی معاہدہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۸متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سو ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں-
-
سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے حامیوں کی گرفتاری پر یورپی یونین کی تنقید
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳سعودی عرب میں شہری و سماجی شخصیتوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رہنے پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس سعودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے سعودی حکام سے وضاحت طلب کی ہے-
-
پاکستان میں چینی انجینئروں پر حملے کی مذمت
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳کراچی میں چین کے قونصلیٹ نے پاکستان میں چینی انجینئروں کی ایک بس پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے
-
ایرانی تیل کے بائیکاٹ کے برے اثرات مرتب ہوں گے، آئی اے ای اے کا انتباہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ مئی 2018 کو ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے اور آئندہ تین سے چھ ماہ کے اندر ایٹمی پابندیوں کو دوبارہ بحال کرنے اعلان کیا ہے-
-
صیہیونیوں کی شدید سرکوبی کے سائے میں واپسی مارچ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸غزہ کے فلسطینیوں نے مسلسل بیسویں ہفتے جمعےکو پرامن واپسی مارچ نکالا اور اپنے حقوق کی بازیابی تک اپنی جائز جد وجہد جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
جدہ اجلاس میں ایران مخالف بیان، جنگ یمن میں سعودی اتحاد کا پروپگنڈہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنطیم کے اجلاس میں ایران مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والے ممالک اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے ایران کے خلاف بے بنیاد اور بیہودہ الزامات عائد کرتے ہیں-
-
غزہ پر صیہونی حملوں کا منھ توڑ جواب
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے اپنے الگ الگ بیانات میں صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے مقابلے میں اپنے دفاع کے حق پر تاکید کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی انقلاب اسلامی کے روشن مستقبل پر تاکید
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک سے باہر ثقافتی امور میں سرگرم بعض شخصیتوں سے اپنی حالیہ ملاقات میں انقلاب اسلامی کے مستقبل کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ : کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے، یہ سب کو بتا دیجئے-
-
عالمی امن کی حمایت کے تعلق سے ٹرمپ کے دعوے پر ظریف کا جواب
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آٹھ مئی کو باضابطہ طور پر ایٹمی معاہدے سے نکل گئے ہیں اور منگل سات اگست کو انہوں نے ایک بار پھر ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کردی ہیں-
-
آل خلیفہ کے جیلوں میں قیدیوں کی تدریجی موت
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں ممتاز عالم دین شیخ حسن مشیمع کو، جو قید میں زندگی گذار رہے ہیں، علاج معالجے کی اجازت نہیں دی ہے۔