-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے مغرب کا دوہرا معیار
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی شام کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے پروفیسروں، یونیورسٹیوں کی علمی کونسلوں کے اراکین، محققین اور دیگر علمی مراکز کے سربراہان کے ساتھ ملاقات میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں عالمی سطح پر اسلامی جمہوریہ ایران کے بلند وبالا مقام و منزلت کا ذکر کیا-
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی، ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۶چین کے شہر چنگ داؤ میں شنگھائی تعاون تنطیم کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ عالمی اور علاقائی امن و سلامتی کی خاطر اس معاہدے کی پابندی کریں-
-
امریکہ کے مقابلے میں یورپی ملکوں کو ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ جی سیون کے سربراہی اجلاس کے بعد امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے۔ جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جی سیون سربراہی اجلاس کے اعلامیے کی مخالفت کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اب امریکہ پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔
-
صدر روحانی اور اشرف غنی کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران ہمیشہ افغانستان میں امن و ثبات کا حامی رہا ہے کہا ہے کہ پرامن اور باثبات افغانستان علاقے میں امن و ترقی کا لازمہ ہے-
-
ایران روس تعلقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶ایران اور روس مختلف میدانوں میں گوناں گوں قسم کے تعلقات کے حامل ہیں اور دونوں ملکوں کے حکام اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ موجودہ تعلقات میں مزید پیشرفت ہوسکتی ہے-
-
گروپ سات کے اجلاس کی ناکامی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲کینڈا میں گروپ سات کا دو روزہ اجلاس کافی کشمکش کے بعد ختم ہوگیا تاہم جیسا کہ پیشگوئی کی جا رہی تھی یہ اجلاس اختلافی مسائل پر اتفاق نظر اور اتفاق رائے تک پہنجنے کے لئے دنیا کے سات صنعتی ملکوں کے لئے ایک بڑی ناکامی میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
صدر ایران کا دورۂ چین، تعاون کی تقویت کے لئے ایک موقع
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اٹھارہویں اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر ہیں-
-
روس اور چین کے سربراہوں کی، ایٹمی معاہدےکی حمایت جاری رہنے پر تاکید
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸روس اور چین کے سربراہان مملکت نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے کی حمایت جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
موگرینی کا دورۂ فلسطین منسوخ، یورپ اور اسرائیل کے درمیان اختلاف میں شدت
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے، اپنے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے ان سے ملاقات سے انکار کے باعث، اپنا یہ دورہ ملتوی کردیا ہے-
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کا نقطہ نگاہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گذشتہ پیر کے روز حرم امام خمینی (رح) میں، عالمی یوم قدس درپیش ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت اور فلسطین کے مظلوم و مجاہد عوام کا دفاع درحقیقت بہتر مستقبل بنانے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے-