-
گمراہ درویش فرقے کے خرافات
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴درویش ایک منحرف فرقہ ہے جس کے پیروکار ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہتے ہیں۔
-
جب گھوڑے کا ایکسیڈنٹ ہوا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹اٹلی میں گھڑ سواری کے دوران اچانک گھوڑے نے اپنا رخ تبدیل کرلیا پھر دیکھیں کیا ہوا
-
بال بال بچا بچہ ! - ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵اردو کی بڑی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، اس ویڈیو میں دیکھئے کھجور کا ایک درخت گرا اور دو سال کا ایک بچہ بال بال بچا ۔۔۔۔۔
-
باپ:بال بچوں کی سپر! ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷اس مختصر ویڈیو میں ایک گھرانے کے لئے باپ کے مقام کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
جینا چاہتے ہیں یہ معصوم بچے! ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳آجکل دنیا میں لاکھوں لوگ کینسر کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ مقام افسوس یہ ہے کہ اب ننہے بچے بھی اس مہلک مرض کے چنگل سے محفوظ نہیں رہے اور اس وقت دنیا بھر میں ہزاروں یا شاید لاکھوں بچے اس مرض کا شکار ہیں اور وہ ایک روشن مستقبل کا چراغ اپنے دل میں روشن کئے اپنے لمحات زندگی بسر کر رہے ہیں۔خدائے رحمان ان سبھی کو شفائے کامل و عاجل عطا فرمائے!
-
نیکی کا بدلہ! ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰خداوند عالم نے دنیا میں ایک قانون بنایا ہے کہ اگر تم دوسروں کے ساتھ نیکی کروگے تو دوسرے تمہارے ساتھ نیکی کریں گے۔
-
جشن سعادت ۔ تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴گزشتہ ایام میں ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں نو سال پورے کر لینے والی بچیوں کے لئے جشن سعادت کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بچیوں کے نو سال مکمل ہونے پر منعقد کی جاتی ہے جس میں انہیں حاصل ہونے والے مقام بندگی کے شرف سے روشناس کرایا جاتا ہے۔
-
منفی ۶۲ درجۂ حرارت میں زندگی کی گرمی ! ۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱روس میں اویمیاکون نامی ایک دور افتادہ علاقہ جہاں اس سال درجۂ حرارت منفی ۶۲ تک پہونچ گیا۔ایسا علاقہ جہاں پلکیں بھی جم جاتی ہیں!
-
امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔
-
غضب کی پرواز! ۔ تصاویر
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸خداوند عالم نے ان ننہے پرندوں کو عجیب ہنر دیا ہے پرواز کا۔