-
صوبہ مرکزی ۔ امام خمینیؒ کا گھر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶ایران کی سیر - صوبہ مرکزی ۔ امام خمینیؒ کا گھر ۔ 15 جنوری 2018
-
یہاں سانچی سے پہلے بھی جہاز ڈوبے ہیں! ۔ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳بحر چین سے بحیرہ اصفر (ییلو سی) تک کا سمندری راستہ ان راستوں میں شمار ہوتا ہے جہاں کشتیوں کے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ایران کا تیل بردار بحری جہاز سانچی بھی بحر چین کا لقمہ بنا ہے۔
-
سیاسی اُمور میں مداخلت اسلام کا تقاضا - امام خمینی رح
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹حجت الاسلام والمسلمین اُستاد علی رضا پناہیان
-
یادِ خدا سے غفلت معاشروں کو برباد کردیتی ہے!
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے ملکی عہدیداروں سے خطاب سے اقتباس
-
غزہ کا انوکھا حاکورا پارک
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴بہت کم فلسطینی اس بات پر یقین کرتے ہیں کہ پرانے ٹائرز، لکڑی کے قدیمی بجلی کے کھمبے اور ان جیسی دوسری گھریلو متروکہ چیزیں بچوں کے کھیل کے میدان میں کام آسکتی ہیں، لیکن اب انہیں یقین آگیا ہے کیونکہ حاکورا پارک نے اس خواب کو حقیقیت میں بدل دیا ہے
-
نیکی کا بدلہ! ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶نیکی کا صلہ آخرت میں تو ملتا ہی ہے، اس دنیا میں بھی ملتا ہے۔دیکھئے یہ مختصر ویڈیو!
-
سگرٹ نوشی یعنی تدریجی موت! ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲جیسے جیسے دنیا میں سگرٹ نوشی کا چلن بڑھتا جا رہا ہے ویسے ویسے کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ سالانہ لاکھوں لوگ سگرٹ نوشی کے نتیجہ میں پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا ہو کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ واقعی کام بہت حقیر مگر قیمت بڑی سنگین ہے!
-
شام کے شہر حلب میں رہبر انقلاب کی تصویر
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹شام کے شہر حلب میں کرسمس کے موقع پر منعقدہ جشن میں مزاحمتی محاذ کی اہم شخصیات، بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصویر لگائی گئی۔
-
اشارہ، ایک شاندار شارٹ کلپ
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷اس وقت دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو کسی دوسرے کی دی ہوئی زندگی جی رہے ہیں!
-
نیک اخلاق سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنائیں! ۔ پوسٹر
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸قول معصوم کی روشنی میں رہبر انقلاب اسلامی کے چند اہم جملے۔