یہ بارش پیاسوں کی یاد دلاتی ہے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i323810-یہ_بارش_پیاسوں_کی_یاد_دلاتی_ہے!_تصاویر
گزشتہ دنوں کربلا میں ابر رحمت دل کھول کے برسا۔ بارش جب بھی کربلا کو سیراب کرتی ہے تو اس موقع پر کربلا کے پیاسے ضرور یاد آتے ہیں خاص طور پر ششماہہ اصغر اور اسکی بہن سکینہ...!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷ Asia/Tehran
  • یہ بارش پیاسوں کی یاد دلاتی ہے! ۔ تصاویر