-
سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظام اسلامی کا قیام،صرف امام خمینی (رہ) کا امتیاز! ۔ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱مذہب شیعہ میں سیاسی فقہ کا تصور اسلامی فقہ کی ابتدا سے ہے۔سیاسی فقہ اور اسکی بنیاد پر قائم ہونے والے نظام اسلامی سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے قیمتی جملے ملاحظہ ہوں۔
-
آیت اللہ جنکے نشانے پر مادیت تھی! ۔ تصاویر
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵استاد اخلاق و عرفان، شیراز کے سابق امام جمعہ، ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ حائری شیرازی رحمت اللہ علیہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔ آپکی شخصیت ایرانی معاشرے بالخصوص جوان طبقے میں کافی مؤثر اور مقبول سمجھی جاتی تھی۔ آپ واقعی معنیٰ میں عالم با عمل تھے جنکی نہایت سادہ زندگی آج کے سماج کے لئے بہترین نمونۂ عمل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے بھی آپ کی رحلت پر پیغام تسلیت دیا ہے۔ آپ نہایت منکسر مزاج شخصیت کے مالک تھے اور گھر کے کاموں میں گھر والوں کا ہاتھ بٹاتے تھے۔
-
صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸عالم ہستی میں موجود حقائق میں سے ایک یہ ہے کہ صدقہ دینے سے مال میں کمی نہیں ہوتی اور روایات معصومین علیہم السلام یہ بتاتی ہیں کہ تنگدستی میں صدقہ دینے سے نہ صرف مال کم نہیں ہوتا بلکہ رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے!
-
امریکی خنجر سے سر کاٹتا ہے داعش ! ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵تکفیری دہشتگرد گروہ داعش اپنے شکاروں کا سر قلم کرنے کے لئے امریکی خنجر استعمال کرتا ہے۔ دیکھئے یہ ویڈیو!
-
’’غلامان حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶ایران کے معروف شہر اصفہان میں ’’غلامان حسینی‘‘ یعنی شعرا، نوحہ خواں اور مرثیہ خواں حضرات کا پندرھواں بین الاقوامی اجتماع منعقد ہوا جس میں 24 ممالک سے آئے ہوئے ایک ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔
-
شاندار ترانہ ’’حسبی ربی‘‘ ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴معروف ترانہ خواں سامی یوسف کا چار زبانوں میں پڑھا گیا ایک خوبصورت ترانہ ملاحظہ کریں۔
-
یہ مالدار حاجیوں کا ٹینٹ ہے!
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ٹینٹ جس میں بیٹھنے والے حاجی اپنے مالدار ہونے کا ثبوت دیتے ہیں!
-
اہوازی اسپائیڈر مین چل بسا ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷ایران کے شہر اہواز میں اسپائیڈرمین کہلانے والا ایک شخص شہر کے ہلال پل پر کرتب دکھاتے ہوئے نیچے گر پڑا اور چل بسا۔
-
جنرل سلیمانی: داعش کی شکست،دینی مرجعیت کا تحفہ ہے!
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹داعش کی شکست میں عراقی و شامی عوام بالخصوص عراق کے گرانقدر مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کا کردار جنرل قاسم سلیمانی کی زبانی ملاحظہ کریں!
-
حج کیا ہے؟ ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) حج سے متعلق کچھ اہم نکات کی نشاندہی فرماتے ہیں،ملاحظہ فرمائیں!