امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i311461-امیتابھ_کی_حرکت_پر_فلسطین_کے_حامیوں_کا_رد_عمل!_تصاویر
ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ Asia/Tehran
  • امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر

ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔

چند روز قبل خونخوار غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ کیا جس کے دوران بہت سے ہالیووڈ اداکار ان سے ملنے جا پہونچے جن میں معروف اداکار امیتابھ بچن بھی نظر آئے۔انہوں نے فلسطینیوں کے خونخوار قاتل بنیامن نتن یاہو کے ساتھ کئی سیلفیاں بھی لے ڈالیں۔انکی اس حرکت پر ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے سوشل میڈیا پر کچھ خاص انداز میں اپنا رد عمل ظاہر کیا اور انکی سیلفی کے بیک گراؤنڈ میں فلسطین میں ہو رہے انسانی قتل عام اور مظالم کی تصاویر لگا دیں۔