-
اصفہان ۔ سی و سہ پل
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۳سی و سه پل اصفہان ایران کا ایک تاریخی، ثقافتی اور فنِ تعمیر کا شاہکار ہے—یہ زایندرود پر قائم سب سے مشہور اور سب سے طویل پل ہے، جس کی 33 محرابیں اسے دنیا بھر میں منفرد بناتی ہیں۔
-
دہلی عالمی کتاب میلہ: ایرانی اسٹال پر علم و ثقافت کے دلدادوں کا ہجوم+ رپورٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲دہلی کے کتاب میلے میں ایرانی اسٹال علم، تہذیب اور ادب کا ایسا مرکز بن گیا جہاں لوگوں کی مسلسل آمد نے ایک منفرد منظر پیدا کر دیا۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کا رپورٹ۔
-
لکھنؤ میں شیعہ سنی علماء اور دانشوروں کا ایران کی حمایت میں جلسہ+ رپورٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷لکھنؤ میں شیعہ اور سنی علماء کے مشترکہ اجتماع نے یہ واضح کیا کہ خطے کے کئی فکری حلقے عالمی حالات پر اپنی مشترکہ رائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
ایران میں بلوے اور فتنہ انگیزی امریکی سازش کا نتیجہ، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۱ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی اور بارہ جنوری کو دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایک کارنامہ کر کے بارہ جنوری کو گیارہ فروری کی طرح ایک تاریخی دن بنا دیا اور اپنے افتخارات میں ایک اور افتخار کا اضافہ کیا۔
-
پاکستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی استقامت اور اتحاد کو سراہا
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸پاکستان کے عوام نے ایران میں ہونے والے حالیہ فسادات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک باوقار اور باشعور قوم ہے، جو ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے عوام نے ایرانی قوم کے اتحاد اور یکجہتی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اسے دنیا کے لیے ایک روشن مثال قرار دیا+ رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰ہندوستان بھر میں لوگوں نے ایران کے عوام کی استقامت اور باہمی یکجہتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں ایسی وحدت کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ہندوستان میں مختلف طبقات نے ایران کے عوام کی یکجہتی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومیں اسی جذبے سے مضبوط بنتی ہیں۔ نئی دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی رپورٹ۔
-
ہندوستان : لکھنو میں نوجوانوں نے ایران کے خلاف امریکی و صیہونی سازش کی مذمت کی+رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹لکھنؤ سے سرور حسین کی ایک رپورٹ
-
شہداء امن کو الوداع، تہران سوگوار
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱تہران میں شہدا کے جنازے کی تشییع، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران۔
-
تہران میں عوامی سیلاب ، باقر کاظمی کی ایک رپورٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵تہران میں عوامی سیلاب ، نوجوانوں کا جوش و جذبہ قابل دید ، تہران کی ریلی سے باقر رضا کی رپورٹ
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ایران کی حمایت میں زبردست مظاہرے+رپورٹ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵تفصیلات بتا رہے ہیں سری نگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن۔