-
تبت: سکون اور خوبصورتی کی سرزمین
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۲۸تبت، برف پوش پہاڑوں اور نیلی جھیلوں کی سرزمین ہے، جہاں آسمان زمین کو چھوتا ہے اور خاموشی دل کو سکون بخشتی ہے۔ بلند چوٹیوں کے سائے میں بہتی ہوا اور روحانی مناظر انسان کو قدرت کے قریب لے آتے ہیں۔
-
لوگوں کی وہ عام عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا دیتی ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۳دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں۔
-
اٹلی کے ماؤنٹ ایٹنا سے دھواں اور راکھ بلند
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۵اٹلی کے جزیرے سسلی میں واقع ماؤنٹ ایٹنا یورپ کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ہے۔
-
قم کے شہریوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۱قم کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر حسینہ امام خمینی میں ہزاروں شہریوں نے رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تصویری جھلکیاں۔
-
پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے + رپورٹ
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے ۔ اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸یہ عمارتیں محض اینٹ اور پتھر نہیں، بلکہ تہذیب و ثقافت کی زندہ داستانیں ہیں جو خطرے میں ہیں۔وقت کی گرد اور لاپرواہی نے لکھنؤ کی عظمت کے نشانات کو دھندلا دیا ہے۔اگر یہ عمارتیں مٹ گئیں تو لکھنؤ کی روح کا ایک حصہ بھی خاموش ہو جائے گا۔ تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، دراصل ہماری تاریخ اور شناخت پر منڈلاتا خطرہ ہے۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
ایران: ، موساد کا ایجنٹ بلوائیوں کے درمیان گرفتار
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت میں ہنگاموں کے دوران اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ایجنٹ کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے سامنے مادورو کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۴وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین نے مادورو کی گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
-
کشمیر میں چھٹی برسی کے موقع پر عوام نے شہید قاسم سلیمانیؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا، رپورٹ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ کے مطابق، برسی میں عوام کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔
-
پاکستانی شخصیات نے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی + رپورٹ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳پاکستانی رہنماؤں نے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت عالمی اصولوں اور خودمختاری کے خلاف ہے۔ سید علی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حلقوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا۔